کے پی کے، فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی:سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیاد پر … Continue reading کے پی کے، فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک