مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ،2افسر ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں ہونے والے ایک خوفناک دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع جموں میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی … Continue reading مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ،2افسر ہلاک