مودی کے طیارے میں بم کی اطلاع، دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک روانگی سے قبل طیارے کو بم دھماکے سے اْڑانے کی دھمکی پر سیکورٹی پر مامور افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس … Continue reading مودی کے طیارے میں بم کی اطلاع، دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی