کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق تاجر آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کراچی : پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد … Continue reading کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق تاجر آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک