ہوشیار! حکومتی رکن بھی فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کی زد میں آگئیں

لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) اور رکن پنجاب اسمبلی سونیا عاشر فیک نیوز پھیلانے پر متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) قانون کی زد میں آگئیں۔ پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور سونیا عاشر کے خلاف فیک نیوز پھیلانے … Continue reading ہوشیار! حکومتی رکن بھی فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کی زد میں آگئیں