مہنگائی کی شرح کتنی کم ہوگئی؟ ادارہ شماریات کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد : پاکستان میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 2 سال دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد رہی،دسمبر میں مہنگائی کی شرح 4.1 … Continue reading مہنگائی کی شرح کتنی کم ہوگئی؟ ادارہ شماریات کا بڑا دعویٰ