پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت (علامہ سید محمد یوسف بنوری رح)

قدیم ترین آسمانی قانونِ الٰہی ہے کہ نعمت کے شکر ادا کرنے سے جہاں حقِ نعمت ادا ہوتا ہے، وہاں نعمت میں ترقی بھی ہوتی ہے، قرآن حکیم کا ارشاد ہے: ’’لَئِنْ شَکَرْتُمْ لَأَزِیْدَنَّکُمْ۔‘‘ (ابراہیم:۷) اگر شکرِ نعمت ادا کرو … Continue reading پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت (علامہ سید محمد یوسف بنوری رح)