ملکی استحکام اور اسٹریٹجک پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جمہوری اور معاشی طور پر مضبوط کرنا چاہتے ہیں تاہم ملکی استحکام اور اسٹریٹیجک پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک بحریہ اور ترک انجینئرز کے تعاون سے تیار کردہ ” وار شپ فلیٹ ٹینکر” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق

کوئٹہ: سول اسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت 30 افراد جاں بحق جب کہ 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے پر اس وقت دھماکا ہوا جب ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر مزید پڑھیں

لاہور، سمن آباد سے 13 سالہ لڑکا لاپتہ، تھانے میں درخواست جمع کروا دی گئی

لاہور:لاہور کے علاقے سمن آباد کا رہائشی 13 سالہ لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ لواحقین نے بچے کی گمشدگی کی درخواست تھانہ سمن آباد میں جمع کروا دی۔ سمن آباد این بلاک کا رہائشی امان قمر گزشتہ روز بائیک پر گھر سے نکلا مگر واپس نہ آیا۔ بچے کے لواحقین کے مطابق ہر مزید پڑھیں

بے گناہوں کے خون کے ذمہ دار’’راج ناتھ‘‘ پاکستان پہنچ گئےط

اسلام اآباد: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جوسارک کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اس کی قابض فوج گزشتہ 70 برسوں سے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو ان کے حق خود ارادیت دینے کے بجائے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مزید پڑھیں