شیخ رشید کے خلاف چیف کمرشل منیجر ریلوے عہدے سے فارغ

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف آواز اٹھانے والے چیف کمرشل منیجر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ریلوے بورڈ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف آواز اٹھانے والے چیف کمرشل منیجر کو عہدے سے فارغ کرکے او ایس ڈی بنادیا ہے جب کہ آغا وسیم کو نیا چیف کمرشل مزید پڑھیں

ملک میں جنگل کا قانون ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نظر آرہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومتی جماعت کے گڈ گورننس کے دعوے پہلے دنوں میں ہی سب مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر عمران خان نے اضافی سکیورٹی نہ لی تو یہ ان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے وزیرِاعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کی جانب سے اضافی سکیورٹی سے انکار نے پولیس اور مزید پڑھیں

کرک: کوسٹر اور کار میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

پشاور: کرک میں انڈس ہائی وے پر کوسٹر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر حامدان بانڈہ کے قریب لکی مروت سے پشاور جانے والی کار اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے سامنے سے آنے والی مسافر کوسٹر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی آصف زرداری اور فریال تالپور سے پوچھ گچھ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ سابق آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ایف آئی اے کی جانب سے 3 مرتبہ مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی آج دن 12 بجے تک پریزائیڈنگ افسران کے پاس جمع کراسکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ اورچاروں صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس پریزائیڈنگ افسران مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے بعد پانی کے ذخائر میں بہتری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں کے بعد جڑواں شہروں میں پانی کے ذخائر بھر گئے اور جھیل میں پانی کی سطح ایک ہزار 7 سو 52 فٹ کو چھونے کے بعد راول ڈیم کی آبی گزرگاہ (اسپل ویز) کھول دی گئی۔ جڑواں شہروں میں بارش کے بعد پانی کی مزید پڑھیں

ارض مقدس سے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی

کراچی: پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن آج سے شروع ہورہا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بعد از حج پروازیں پیر 27 اگست سے شروع ہو رہا ہے، پہلی حج پروازیں PK 3006 کراچی اور PK 3002 اسلام آباد پہنچیں گی، جن کے ذریعے 700 سے زائد حجاج کرام وطن واپس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں چیک ڈیمز تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کی گرتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا۔ پانی کی زیرِ زمین سطح بہتر کرنے کے لیے 129 چیک ڈیمز تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع کوئٹہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں زیرِ زمین پانی کی سطح بہتر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان

پشاور:: پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ عاطف خان سینئر وزیر ہوں گے۔ شہرام تراکئی لوکل گورنمنٹ کے وزیر جبکہ تیمور سلیم جھگڑا وزیر خزانہ ہوں گے۔ محمد اشتیاق جنگلات کے وزیر ہوں گے۔ قلندر خان کو وزارت فوڈ دی گئی ہے۔ شکیل خان ریونیو مزید پڑھیں