بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں تصادم

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طالب علم پر وحشیانہ تشدد کرنے والے 23 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گورنر پنجاب نے نوٹس لے کر رپورٹ مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبا تنظیم کے کارکن پر تشدد کے معاملے پر مخالف تنظیم کے 23 طلبہ کے خلاف مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 16 ستمبر تک بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، موسمیاتی ایڈوائزری کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد

اسلام آباد: اسلام آباد میں محرم الحرام کے پیشِ نظر ڈبل سواری پردو ماہ کے لئے پابندی لگا دی گئی ہے۔ بزرگ شہریوں، خواتین، بچوں، صحافیوں اور سرکاری اہلکاروں پر اطلاق نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا آج مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ سی پیک معاہدوں پر دوبارہ غور کرے گا، فنانشل ٹائمز

لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکومت چین کے ساتھ ہونے والے سی پیک معاہدوں پر دوبارہ غور کرے گی اور نئے سرے سے شرائط طے کی جائیں گی۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرثانی کرے گی جس میں قرض مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم مزید پڑھیں

پاکستان کا کابل میں دہشت گردانہ حملے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ایک بیان میں اتوار کو ہونے والے کابل حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

عاطف میاں کو ہٹانے پراقتصادی کونسل کے ایک اوررکن کا استعفیٰ کا اعلان

لندن: عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن عمران رسول نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں عمران رسول نے کہا کہ بھاری دل سے استعفی دے رہا ہوں مزید پڑھیں

شکارپور میں ایمبولنس پر فائرنگ چارہلاک

شکارپور: شکار پور میں رشتے کے معاملے پر حملے میں ایک شخص قتل 2 زخمی ہو گئے جب کہ ایمبولنس پرجوابی حملے میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ضلع جیکب آباد کے محمد پور تھانے کی حدود گاؤں متارو جکھرانی میں گزشتہ روز جکھرانی برادری کے مزید پڑھیں

عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی

اسلام آباد: وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ میرے لیے تکلیف دہ ہے۔ عاصم اعجاز خواجہ مزید پڑھیں

پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات، باہمی امور پر بات چیت

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دیگر اہم چینی حکام کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ مذاکرات مزید پڑھیں