لاہور میں شوہر نے بیوی کوتشدد کے بعد زندہ جلادیا

لاہور: رائیونڈ میں سسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا شکار بننے والی خاتون دم توڑ گئی۔ لاہور میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار سونیا نامی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ لڑکی کے والد رمضان نے تھانے میں بیٹی کے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ رمضان کے بیان کے مزید پڑھیں

اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میگا پراجیکٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں وزیراعظم کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کو دفاع، اندرونی سلامتی اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ اس مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے بیان پر تعجب، اعتزاز دستبردار ہو جائیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چودھری نے خورشید شاہ کے بیان پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار عارف علوی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے کہا ہے کہ انھیں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے بیان پر تعجب ہوا، عارف علوی تحریک انصاف کے امیدوار مزید پڑھیں

سابق صدر نیشنل بینک نے برطرفی چیلنج کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے والے سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد نے برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم، سیکریٹری خزانہ، کابینہ ڈویثرن، گورنر اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک مزید پڑھیں

اورنج لائن کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اورنج لائن منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ہوا اور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 16 وزرا اور5 مشیران پرمشتمل کابینہ کی منظوردی تھی جس کے تحت 20 اگست کو کابینہ میں شامل وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا تاہم حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کے اثاثوں و اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری، اہلیہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، بچوں بلاول، بختاور اور آصفہ کے اثاثوں اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے گزشتہ روز جمع کرائے گئے آصف زرداری کے بیان حلفی پر عدم اطمینان مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب؛ تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے اعتزاز احسن، مولانا فضل الرحمان اور عارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن، تحریک انصاف کے عارف علوی اور دیگراپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

خاورمانیکا تنازع ؛ وزیراعظم کا معاملے سے لا تعلق رہنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کو خاورمانیکا اورڈی پی او رضوان گوندل کے درمیان تنازع کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس کی بنیاد پرانہوں نے معاملے پر لاتعلق رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو خاورمانیکا سے تنازع سے متعلق پنجاب حکومت کی جانب سے ابتدائی رپورٹ غیررسمی مزید پڑھیں