پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات، باہمی امور پر بات چیت

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دیگر اہم چینی حکام کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ مذاکرات مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنے پرباپ کےہاتھوں بیٹی،داماد قتل

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل کردیا۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسووال میں گلزارنامی شخص کی بیٹی ثنا پٹھانی نے 4 برس قبل گھرسے بھاگ کر پسند کی شادی کرلی تھی۔ گلزار چاربرس بعد رات کی تاریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اورسلیمان آج صبح قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اورسلیمان اپنے والد سے ملنے آئے ہیں، دونوں اپنے والد کے ساتھ بنی گالہ میں 4 روز قیام مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں‌سے ڈیم کے لیے فنڈ کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔ قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں سے مزید پڑھیں

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: عاطف میاں کو حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں کہا کہ عاطف میاں سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی ممبرشپ واپس لے لی گئی ہے تاہم ان کی جگہ نئے رکن کی تعیناتی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ دوسری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جارہا ہے

کراچی: آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں آج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے، اور اسی مناسبت سے پاکستان ائیرفورس کی جانب سے ایک نغمہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ ایئر وائس مارشل احسان رفیق نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی قبر پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان منایا جا رہا ہے

اسلام آباد:ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم دفاع وشہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو قائد حزبِ اختلاف مقرر کردیا ہے۔ حمزہ شہبازشریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردئیے گئے ہیں اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اس حوالے سے تحریری آرڈر بھی جاری کردیا ہے۔ حمزہ شہباز کی تقرری مزید پڑھیں

سندھ میں 6 اضلاع کے 300 دیہات قحط زدہ قرار

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے6اضلاع کے300 دیہات کو قحط زدہ وآفت زدہ قرار دے دیاہے۔ صوبائی وزیر بحالی و ریونیو مخدوم محبوب الزماں کی سفارش پر مختلف علاقوں کو قحط زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع تھر پارکر کے 167 دیہات، عمرکوٹ کے25 دیہات، قمبر شہداد مزید پڑھیں