این اے 131 سے ہمایوں اختر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری

اسلام آباد: ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف نے امیدواروں کے نام جاری کر دئیے، لاہور کے این اے 131 سے ہمایوں اختر میدان میں اتریں گے، کراچی سے محمد عالمگیر اور آفتاب صدیقی کا نام بھی فائنل ہو گیا۔ ضمنی الیکشن کیلئے جاری کردہ ناموں میں این اے 56 سے ملک خرم شامل ہیں، این مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا منرل واٹر کمپنیوں کے پانی استعمال کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں منرل واٹرکمپنیوں کی جانب سے پانی استعمال کاازخود نوٹس لے لیا، اٹارنی جنرل، صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز سے پانی استعمال کی تفصیلات آج شام تک طلب کرلیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کٹاس راج مندرتالاب خشک ہونے سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران منرل واٹرکمپنیوں کے پانی استعمال مزید پڑھیں

لندن میں کلثوم نوازکی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نمازجنازہ آج لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔ سابق خاتون اول کلثوم نوازکی لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کا جسد خاکی مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی

لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی، سابق خاتون اول 13 ماہ تک ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔ بیگم کلثوم نواز گز شتہ 13ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ وہ مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی میت لانے شہباز شریف لندن روانہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی مرحومہ بھابھی کلثوم نواز کی میت وطن واپس لانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی مرحومہ بھابھی کلثوم نواز کی میت وطن واپس لانے کے لیے لاہور سے قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن مزید پڑھیں

حضرت عمرفاروق کا یوم شہادت آج عقیدت سےمنایا جا رہا ہے

لاہور: مرادِ رسول خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق کا یوم شہادت آج (بدھ) یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں مقررین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے فضائل و مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو پیرول پر رہا کردیا گیا

لاہور: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے باعث لندن کے اسپتال میں انتقال ہوگیا جس کے بعد شریف خاندان کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف، مریم نواز اورمحمد مزید پڑھیں

درہ آدم خیل میں کوئلےکی کان میں دھماکا، 9 کان کن جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکے کے نتیجے میں 9 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں کان دب گئی، واقعے کے نتیجے میں متعدد کان کن دب مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے بعد چاروں ہیلی کاپٹرز بھی نیلام مزید پڑھیں

وزیراعظم اورآرمی چیف کی کلثوم نواز کےانتقال پراظہارافسوس

سلام آباد: وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورملک کی دیگر قیادت نے کلثوم نواز کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ملک بھر کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں