وزیراعلیٰ پنجاب نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد: ڈی پی او پاکپتن تبادلہ ازخود نوٹس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں

انورمجید اور عبدالغنی کے طبی معائنے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کے لئے سرجن جنرل آف پاکستان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار عبدالغنی مجید کے مزید پڑھیں

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوگئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ مزید پڑھیں

گورنرہاؤسز کھولنےاورگاڑیاں نیلام کرنےسےملک نہیں چلتے،احسن اقبال

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ صرف گورنر ہاؤسز کھولنے اور گاڑیاں نیلام کرکے ملک نہیں چلے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ ترقیاتی بجٹ پر کلہاڑا مارنے کی خبر مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل، تدفین آج

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے مزید پڑھیں

فیصل آباد ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

فیصل آباد: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی قطر جانے والی پرواز کے مسافر کے سامان سے 11 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ فیصل آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی قطر کے شہر دوحا جانے والی پرواز کے ایک غیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کوفرانسیسی صدر کا فون

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تعاون اور رابطے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج راولپنڈی ایکسپریس اور میانوالی ریل کار کا افتتاح کرینگے

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان آج پاکستان ریلو ے کی دو نئی ٹرینوں راولپنڈی ایکسپریس اور میانوالی ریل کارکا افتتاح کریں گے، راولپنڈی ایکسپریس، لاہور اور راولپنڈی سٹیشن سے بیک وقت رات 8 بجے روانہ ہونگی، راولپنڈی ایکسپریس میں اکانومی، اے سی بزنس، اے سی پارلر اور اے سی سٹینڈرڈ کلاس موجود ہیں اور 685 لوگوں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ، اہم شخصیات کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گی

لاہو: چیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب سمیت اہم شخصیات کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گی، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے وفود بھی تعزیت کیلئے پہنچیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر مشتمل پی ٹی آئی کا وفد آج تعزیت کیلئے جاتی امراجائے گا۔ مزید پڑھیں

قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا، عمران خان

سلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر ہمارے حکمران طبقے نے غریب کے پیسے پر عیاشی کی لیکن اب ہمیں قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں