وزیراعظم کی طبیعت بہتر ،جاگے تو غنودگی میں تھے،خاندانی ذرائع

لندن :وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے،صبح جاگے تو دواؤں کی وجہ سے غنودگی کی کیفیت میں تھے،ڈرین ٹیوب نکلنے سے درد کی شدت کم ہو جائے گی، ڈرین ٹیوب ڈاکٹر زجلد نکال دیں گے۔بدھ کو فیملی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سرجری کے بعد رات آئی سی یو میں گزاری اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم کردی ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کے حالات کو خراب کرتے ہوئے ڈکٹیٹر شپ قائم کردی ہے،مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں جو زیادتی کررہی ہے وہ جمہوریت کی سراسر نفی ہے،وفاقی بجٹ کی جس طرح اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا وفاقی کابینہ نے بجٹ کی مزید پڑھیں

ڈرون حملے خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں اور یہ بند ہونے چاہئیں، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد آج ہی وطن واپس مزید پڑھیں

ملک بھر میں روزه اور عید ایک دن کرانے کیلئے کوشش شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں اس بار ایک دن روزہ رکھنے اور ایک عید کے منانے کی امید پیدا ہونے لگی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ایک عید کی خواہش لیے مفتی پاپولزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے۔ سردار یوسف مفتی پاپولزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے جبکہ علاقہ عمائدین بھی ان مزید پڑھیں

میری توانائیاں اور لہو کا ایک ایک قطرہ وطن کی مٹی کے لیے وقف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرے جسم و جان کی ساری توانائیاں پاکستان کی مٹی کے لیے وقف ہیں جس نے مجھے عزت سے نوازا اور میرے لہو کی ایک ایک بوند اور ایک ایک سانس وطن کی اس مٹی کا قرض ادا کرتی رہے گی۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں پاکستانی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن میں وزیر اعظم سے گھر میں ملاقات اور عیادت کی ۔ فیملی کے دیگر ارکان بھی ہمراہ تھے ۔ نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کل ہوگی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نجی ائیر لائن کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے ہیتھرو ائر پورٹ پہنچے ۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کے رو برو مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر اور ان کے ساتھ ذوالفقار کے خلاف مزید پڑھیں

پاناما لیکس کے معاملے پر نواز شریف کو ٹارگٹ نہیں کرنے دیں گے: سعد رفیق

اہور : وزیر ریلوے سعد رفیق سیاسی مخالفین پر گرمی کھا گئے ، کپتان کو غیرمتوازن کہا اور بلاول بھٹو کو نو خیز قرار دے دیا ۔ ان کا کہنا تھا عمران خان اپنے صوبے میں چوہے تو مار لو، ہماری ٹانگیں مت کھینچو ۔ لاہور میں سکول کی تقریب کے دوران سعد رفیق نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی غیرموجودگی میں امورمملکت اسحاق ڈار چلائیں گے، ترجمان وزیراعظم

اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی غیرموجودگی میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار امور مملکت چلائیں گے۔ لندن میں علاج کی غرض سے موجود وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے ترجمان مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے باعث لندن میں کچھ مزید پڑھیں

بلوچستان سے افغان خفیہ ایجنسی کے 6 ایجنٹ گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی ایجنسیوں نے افغان خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 6 ایجنٹ گرفتار کرلیے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ حساس اداروں نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا گروہ گرفتار کیا ہے جو کہ بلوچستان میں قتل وغارت گری مزید پڑھیں