مردان میں تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان: یوسی ہوتی میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کی طرف جانے والی ریلی پر فائرنگ سے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرادن کی یونین کونسل ہوتی میں تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنان ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ مزید پڑھیں

مالی سال 2016-17 کا مجموعی طور پر 43.96 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد:مالی سال 2016-17 کا مجموعی طور پر 43.96 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس کے تحت ڈیفنس کے لئے 860 ارب روپے مختص کر دیئے گئے جب کہ سیمنٹ ، سریا ، مشروبات ، خشک دودھ ، منرل واٹر ، موبائل فونز ، سگریٹ ، چھالیہ، پان مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ساڑھے 4 ہزار ارب روپے كے لگ بھگ مالیت كا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش كریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 17-2016 کے لیے ساڑھے 4 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت كے حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ آج شام پارلیمنٹ میں پیش مزید پڑھیں

حج کرپشن اسکینڈل، سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا

سلام آباد: عدالت نے حج کرپشن اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر کو 16 سال اور سابق ڈی جی حج کو 40 سال قید کا حکم سنا دیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے حج کرپشن اسکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو 16 سال، سابق ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل کو 40 مزید پڑھیں

پاک فوج کے امن دستوں کے اعزاز میں اقوام متحدہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام

نیویارک: دنیا کے مختلف ملکوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقدہ تقریب میں سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خصوصی شرکت کی جب کہ پاکستانی وفد کی قیادت اقوام مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ پشاور اور فاٹا سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شام سے آندھی اور طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات رونما ہونے مزید پڑھیں

صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران پانامہ پیپرز لیکس بارے نعرے بازی

اسلام آباد : پارلیمنٹ سے صدر مملکت کے خطاب کے موقع پر پانامہ پیپرز لیکس بارے نعرے بازی میں پی ٹی آئی ارکان کا ساتھ دینے کے معاملے میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن اکیلے رہ گئے، وہ اکیلے پانامہ پانامہ کرتے رہ گئے، ساتھ بیٹھے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید مزید پڑھیں

وزیراعظم کی طبیعت بہتر ،جاگے تو غنودگی میں تھے،خاندانی ذرائع

لندن :وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے،صبح جاگے تو دواؤں کی وجہ سے غنودگی کی کیفیت میں تھے،ڈرین ٹیوب نکلنے سے درد کی شدت کم ہو جائے گی، ڈرین ٹیوب ڈاکٹر زجلد نکال دیں گے۔بدھ کو فیملی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سرجری کے بعد رات آئی سی یو میں گزاری اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم کردی ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کے حالات کو خراب کرتے ہوئے ڈکٹیٹر شپ قائم کردی ہے،مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں جو زیادتی کررہی ہے وہ جمہوریت کی سراسر نفی ہے،وفاقی بجٹ کی جس طرح اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا وفاقی کابینہ نے بجٹ کی مزید پڑھیں

ڈرون حملے خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں اور یہ بند ہونے چاہئیں، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ ترکی مکمل کرنے کے بعد آج ہی وطن واپس مزید پڑھیں