سندھ کا 8 کھرب 69 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

کراچی: حکومت سندھ نے مالی سال 17-2016 کے لئے 8 کھرب 69 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے مالی سال 17-2016 کے لئے 869 ارب 11 کروڑ 77 لاکھ روپے کا بجٹ پیش مزید پڑھیں

افغانستان میں ملافضل اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے نوشکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے نے پاک امریکا باہمی اعتماد کو نقصان پہنچایا جب کہ امریکا افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان کو نشانہ بنائے۔ پاک فوج سے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مزید پڑھیں

قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تعلیم نے اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک پڑھانے کی تجویز دی ہے۔ چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کو قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ قرآن پاک کی تعلیم کے حوالے سے نصاب بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل سے مزید پڑھیں

چیرمین نیپرا کا کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس

کراچی: نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كے الیكٹرك صارفین كے لیے بجلی 16 پیسے فی یونٹ سستی كردی جب کہ چیرمین نیپرا نے شہر میں طویل لوڈ شیڈنگ کا بھی نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیپرا نے كراچی میں بجلی كی طویل لوڈشیڈنگ سے متعلق عوامی شكایات كا نوٹس لے لیتے ہوئے ٹیكنیكل ٹیم مزید پڑھیں

کراچی میں کسی قسم کی ہڑتال نہیں ہو گی، سندھ رینجرز

کراچی: ایم کیو ایم کی جانب سے شہر میں پر امن احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پر ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حب میں کسی قسم کی ہڑتال نہیں ہو گی۔ سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں کسی قسم کی ہڑتال نہیں مزید پڑھیں

فاروق ستار کے گھر کے محاصرہ کیخلاف متحدہ کا آج احتجاج کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر رینجرز کے محاصرے کے خلاف آج کراچی سمیت سندھ بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس موقع پر عوام سے کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل جاں بحق

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ جاں بحق ہو گئے۔ لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ کالج جانے کے لئے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ اسپنی روڈ پر پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم اسپتال سے گھر شفٹ ہو گئے

لندن: وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہتر ہونے لگی لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج ہونے کے بعد گھر شفٹ ہو گئے۔ اسپتال سے نکلتے ہوئے انہوں نے اپنے استقبال کیلئےآئے لوگوں کا ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم اسپتال کی سیڑھیاں خود اترے اور چل کر گاڑی میں گئے۔ اس موقع مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا کراچی: ملک بھر میں رمضان المبارک 1437 ھ کا چاند نظر آگیا جس کا چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی باضابطہ اعلان کردیا جب کہ پاکستان بھر میں طویل عرصے بعد رمضان کا ایک ساتھ آغاز ہورہا ہے۔ رمضان المبارک کا مزید پڑھیں

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو تک بھارت کو قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیف سٹی پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ پاک چین مزید پڑھیں