عید کا چاند 5 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال المکرم کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کا چاند 5 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے کیونکہ شوال المکرم کا چاند 4 جولائی کی صبح 4 بجے پیدا ہوجائے گا اور 5 جولائی 29 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا افغانوں کا ہے، محمود خان اچکزئی

کابل: پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا پر افغان عوام کا حق ہے اور وہ بلا خوف و خطر وہاں رہ سکتے ہیں ۔ افغانستان سے شائع ہونے والے ایک اخبار، افغانستان ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں موسلادھاربارش کے بعد نشیبی علاقے زیرآب

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکیں نہر کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش اور کئی علاقوں میں ژالہ باری ہوئی جس مزید پڑھیں

پیمرا نے’’انعام گھر‘‘ پر پابندی لگادی

اسلام آباد: پیمرا نے جیو انٹر ٹینمنٹ پر عامر لیاقت حسین کے پروگرام “انعام گھر” پر 3 روز کے لئے پابندی لگادی ہے جب کہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اگر معافی نشر نہ کی گئی تو چینل کو بند کردیا جائے گا۔ پیمرا نوٹی فکیشن کے مطابق جیو انٹرٹینمنٹ کے 6 جون مزید پڑھیں

اویس شاہ لاپتا کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے مغوی صاحبزادے اویس شاہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں مغوی کا فون 72 گھنٹوں بعد آن ہوا جسے سیکیورٹی اداروں نے ٹریس کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اویس شاہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

امجد صابری آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

کراچی: دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو ان کے والد غلام فرید صابری کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے معروف قوام امجد فرید صابری کوکراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں ان کے والد مزید پڑھیں

شوال المکرم كا چاند 5 جولائی كو نظر آنے کا امکان ہے، محكمہ موسمیات

کراچی: محكمہ موسمیات نے امكان ظاہر كیا ہے كہ شوال كا چاند 5 جولائی كو نظرآنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالفطر 6 جولائی بروز بدھ کو ہوسکتی ہے۔ اس مرتبہ روزے 29 ہوں گے یا 30، یہ تو شوال كا چاند نظر آنے پر ہی واضح ہوگا مگر محكمہ موسمیات کے مطابق شوال مزید پڑھیں

افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں مزید نہیں رکھا جاسکتا، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاکستان نے گزشتہ 3 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کی تاہم اب مسائل کے باعث انہیں پاکستان میں مزید نہیں رکھ سکتے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے پناہ مزید پڑھیں

کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری سمیت 3 افراد کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

مشتاق رئیسانی : ڈیفنس میں ایک ارب کے 12 بنگلوں کا انکشاف

لاہور: کرپشن کی کمائی سے بنگلے بنا کر بیچنے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف نیب کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب بلوچستان نے ڈیفنس کراچی میں چھاپہ مارا۔ مشتاق رئیسانی کے درجن سے زائد بنگلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ہر بنگلے کی قیمت 8 سے 15 کروڑ روپے ہے۔ ملزم کے ایک ارب روپے مزید پڑھیں