سندھ میں رینجرز کو سیاسی فٹبال نہیں بننے دیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے سندھ میں رینجرز کو سیاسی فٹبال نہیں بننے دیں گے اور رینجرز صرف کراچی میں نہیں پورے سندھ میں ہے اس لیے نوٹیفکیشن صوبہ بھر کے لیے ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت مزید پڑھیں

اپر دیر میں سڑک کنارے بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

پشاور: اپر دیر کے علاقے ڈوگ درہ میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے مسافر گاڑی میں موجود 7 افراد جاں بحق۔ اپردیر کے علاقے ڈوگ درہ میں امن لشکر کی گاڑی جرگہ سے واپس آرہی تھی کہ سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

ماڈل قندیل بلوچ اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل

ملتان: سوشل میڈیا میں اپنی بے باک وڈیوز اور متنازع بیانات کے حوالے سے معروف قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے مبینہ طور پر قتل کردیا ہے۔ قندیل بلوچ کو ملتان کے مضافاتی علاقے مظفرگڑھ کے گرین ٹاؤن میں اپنے گھر میں گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ آر پی او ملتان کا مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جب کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے ہے اور وہ مسلح افواج پر حملوں سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کرکے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے مزید پڑھیں

نہتے کشمیریوں کی شہادت ، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

سلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور بربریت کے خلاف پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے اور اس ضمن میں بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب مزید پڑھیں

دنیائے انسانیت کا روشن چراغ بجھ گیا

کراچی: انسانی خدمت کی عظیم ہستی اور ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی انتقال کرگئے۔ ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی گزشتہ کئی روز سے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ میں زیرعلاج تھے جہاں دوران علاج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ عبدالستار ایدھی کے گردے ناکارہ ہوچکے تھے جنہیں ڈائلسز کے دوران سانس کی مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں کل ایک ساتھ عیدالفطر ہوگی

لاہور:چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت لاہور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ماہرین فلکیات، محکمہ موسمیات کے افسران اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس سے مرکزی رویت مزید پڑھیں

خانیوال: پاکستان ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

خانیوال:خانیوال کے علاقے مخدوم پور کے قریب راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے آبائی علاقوں میں جا رہے تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 22 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ بنوں اور میران شاہ

راولبنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں میں ٹی ڈی پیز کے کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ان کے ساتھ دن گزارہ اور افطاری بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں میں ٹی ڈی پیز کے کیمپ مزید پڑھیں