سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش دھماکا؛جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہوگئی

کوئٹہ: سول اسپتال کی ایمرجنسی میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت 70 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے منوجان روڈ پر بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، ان کی میت مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کے مغوی عملے کی بازیابی کے لیے افغان حکومت سے رابطے میں ہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دو روز قبل افغان صوبے لوگر میں کریش لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے لئے افغان حکومت سے مسلسل رابطہ ہے جب کہ افغان حکام نے بھی مغویوں کی بازیابی کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی: شہر میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی میں مسلسل دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اسدالرحمان وزیراعظم نوازشریف پر پھٹ پڑے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران کمالیہ سے رکن قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل الرحمان رمدے کے بھائی چوہدری اسد الرحمان وزیراعظم نواز شریف پر پھٹ پڑے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری تھا کہ کمالیہ مزید پڑھیں

دنیا جیسا برتاؤ کرے گی ویسا ہی رد عمل سامنے آئے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے سارک اجلاس سے ناراض ہوکر چلے جانا مسئلے کا حل نہیں اور ہم کسی کی منت نہیں کریں گے دنیا ہم سے جیسا برتاؤ کرے گی ویسا ہی رد عمل سامنے آئے گا۔ سارک وزرائے داخلہ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس روانہ

اسلام آباد: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وفاقی دارالحکومت میں جاری ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی وفد واپس روانہ ہوگیا جب کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی دھواں دھار تقریر اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید پڑھیں

کوئٹہ،ریلوے انجن اور ریلوے ٹرالی میں تصادم

کوئٹہ:کوئٹہ میں مشکاف کے مقام پر ریلوے انجن اور ریلوے ٹرالی میں تصادم ہوا جس میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے سبی جانے والی ریلوے ٹرالی مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر کھڑے انجن سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجہ میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق مزید پڑھیں

چترال ،فورسز کی کاروائی 5 دہشت گرد مارے گئے

چترال:چترال کی وادی کیلاش میں مقامی افراد پر فائرنگ کرنیوالے 5 دہشت گرد فورسز کی جوابی فائرنگ میں مارے گئے ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق چترال میں وادی کیلاش کے علاقہ استوئی میں دہشت گردوں نے مقامی افراد پر فائرنگ کردی جس پر سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5دہشت گرد مزید پڑھیں

عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون کا احتجاج

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خیبرپختونخوا کی خاتون ایجوکیشن آفیسر نے اپنے تبادلے کے خلاف احتجاج کیا جس کے باعث عمران خان کو پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنا پڑ گئی۔ اسلام آباد میں عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خیبرپختونخوا سے آئی ہوئی ایجوکیشن آفیسر عذرا آفریدی نامی مزید پڑھیں