رینجرز نے فاروق ستار کو حراست میں لے لیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن نجی ٹی وی اے آر وائی پر حملہ کے بعد اپنا موقف پیش کرنے کیلئے کراچی پریس کلب پہنچے تھے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ تاہم رینجرز کی بھاری نفری وہاں پہنچ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سیالکوٹ: وزیراعظم نواز شریف نے 89 کلو میٹر طویل لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں 89 کلو میٹر طویل لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھا، لاہور سیالکوٹ موٹر وے اقتصادی سرکاری اورنجی شعبے کے اشتراک سے تعمیر کی جائے گی، موٹر وے کی تعمیر مزید پڑھیں

متحدہ قائد نے پاکستان مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا کر ملک کی مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں اور آج کراچی کی خراب صورتحال الطاف حسین کے اشتعال اور نفرت انگیز تقریر کا نتیجہ ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

ہنگو: دہشت گردوں کے 6 سہولت کار گرفتار

راولپنڈی: ہنگو کے علاقے ٹل میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 6 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں کومبنگ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے کارروائی مزید پڑھیں

کراچی میں اے آروائی نیوز کے دفتر پر حملہ، فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں نجی ٹی وی چینلز کے گھیراؤ کا اعلان کردیا جس کے بعد پولیس اور ایم کیوایم کارکنان میں شدید جھڑپیں ہوئی اور اس دوران فائرنگ سے 3 افراد کے زخمی ہونے اور گاڑیاں جلنے سے شہر کے حالات کشیدہ ہوگئے۔ ایم کیوایم کے کارکنان نے گورنر ہاؤس کے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل کی منظوری دیدی

کراچی:سندھ کابینہ نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل کا مسودہ منظور کر لیا ، پندرہ دن کے اندر مشیر قانون مرتضی وہاب کی سربراہی میں کمیٹی رجسٹریشن کے لیے قانون کو اسمبلی میں پیش کرے گا ۔ سندھ کابینہ نے سندھ آرمز ایکٹ کی بھی منظوری دے دی ۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ مراد مزید پڑھیں

بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیوبیرٹ ملک بدر

لاہور: پاکستان نے بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے والے بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ملک بدرکردیا۔ پاکستان نے عدالتی حکم پر بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے والے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز مزید پڑھیں

کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہیں پنجاب سے پھیلائی جا رہی ہیں۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونا وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، جہاں جرائم زیادہ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ: شکردرہ کے علاقے نندرکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ میں شکردرہ کے علاقے نندرکہ میں نامعلوم افراد نے چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلرسمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بھارتی پرچم نذرآتش کرنے پرافغان شہریوں کا پاک افغان بارڈر پراحتجاج

چمن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف گزشتہ روزہ بلوچستان بھر میں احتجاج اور بھارتی پرچم نذر آتش کرنے کے خلاف افغان شہریوں نے سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور باب دوستی پر پتھراؤ بھی کیا جس کے بعد باب دوستی کو ہرقسم کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا۔ بلوچستان کے شہر مزید پڑھیں