کون بیوقوف اورجاہل ہوگا جو چوہدری نثارکے پاس سفارش لے کرجائے گا، اعتزازاحسن

لاہور: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹراعتزاز احسن کہتے ہیں کہ وہ ایان علی اور ڈاکٹر عاصم سے متعلق چوہدری نثار کے بیان کی تردید کرتے ہیں اوراگر کسی نے ان سے سفارش کی ہے تو وہ اس کا نام بتائیں۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ موجودہ حکومت کے بارے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹرکا عملہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: افغانستان میں کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ افغانستان میں کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ افغان قبائلی عمائدین کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہورمیں شہریوں کو لوٹنے والا جعلی میجر گرفتار

اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر اور لاہور میں جعلی وردی پہن کر عوام سے پیسے بٹورنے والا جعلی میجر گرفتار کرلیا گیا۔ شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو میجر بتانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلی میجر کی شناخت طاہر سے ہوئی ہے اور اسلام آباد میں مزید پڑھیں

عمران خان کا الیکشن کمیشن اور نیب دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے انصاف کے لیے تمام دروازے بند کردیئے ہیں اورحکومت اپوزیشن کونہ صرف دھمکیاں دے رہی ہے بلکہ خریدنے کی کوشش بھی کررہی ہے۔ راولپنڈی جلسے میں شرکت سے قبل بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کے خلاف غیر رسمی جنگ کا آغاز کردیا ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پاکستان کے خلاف غیر رسمی اعلان جنگ ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ بہت بڑا نقصان ہے اور اس پر مجھ سمیت پوری مزید پڑھیں

بلاول اور ایان کے ٹکٹ ایک ہی اکاؤنٹ سے خریدے جاتے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اورایان علی کے ٹکٹ کے پیسے ایک ہی اکاؤنٹ سے جاتے ہیں جب کہ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کررہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں

ملکی حالات کے اصل ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملکی حالات کے اصل ذمہ دار چوہدری نثار ہیں وہ جھوٹ بول کر اپنی ناکامیاں چھپا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہےکہ ملک مزید پڑھیں

آزادی ٹرین ملک بھرمیں امن و اتحاد کا پیغام پہنچانے چل پڑی

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وفاقی اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے تیار کردہ آزادی ٹرین کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا کہ آزادی ٹرین ملک کے ہرکونے کونے تک امن، مزید پڑھیں

وزیراعظم کو آستین کے سانپ ڈس رہے ہیں،خورشید شاہ

کوئٹہ: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آستین کے سانپ ڈس رہے ہیں لیکن انہیں احساس نہیں ہو رہا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 20 نکات طے پائے تھے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ افغانستان سے بازیاب

اسلام آباد: گزشتہ دنوں مرمت کے لیے جانے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے بعد افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے عملے کو بازیاب کراکے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو افغانستان سے بازیاب کروالیا گیا ہے جب کہ تمام مغویوں کو بحفاظت مزید پڑھیں