تاریخی عمارتوں کے قریب اورنج لائن ٹرین منصوبہ روکنے کا حکم

اہور: ہائیکورٹ نے اورنج لائن منصوبے سے متعلق حکومت کی جانب سے جاری تمام این او سی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ قومی ورثے اور تاریخی عمارتوں کے 200 فٹ کے اندر میٹرو ٹرین منصوبہ نہیں بنایا جاسکتا۔ لاہورہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ بلوچستان کے شہری بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ کوئٹہ سمیت ڈیرہ بگٹی، نوشکی، چاغی، چمن ، خضدار اور دیگر شہروں میں عوام کی مزید پڑھیں

بھارت نے بلوچستان میں جو جنگ شروع کی اس میں فتح ہماری ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بھارتی حاضر سروس ایجنٹ کلبوشن یادیو کے پورے نیٹ ورک کو گرفتار کیا جاچکا ہےجب کہ بھارت نے بلوچستان میں جو جنگ شروع کی ہے اس میں فتح ہماری ہوگی۔ کوئٹہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان کے خلاف منعقدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار رولز سولہ 2 کو کالعدم قرار دے دیا۔ شہری کی جانب سے لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال میں بہتری کیلیے کردارادا کرے،وزیراعظم

سلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت سے محروم رکھا جارہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں بہتری کیلیے کردار ادا کرے۔ وزیراعظم نوازشریف سے ناروے کے وزیر خارجہ بورج برینڈے نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے قافلے پرحملہ، 3 اہلکارہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے قافلے پرحملے میں 2 فوجیوں سمیت 3 سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولا کے علاقے خواجہ باغ میں منگل اوربدھ کی درمیانی شب ایک فوجی قافلے پراس وقت حملہ کیا گیا جب قابض فوج کی نقل وحرکت کے باعث علاقے میں مزید پڑھیں

مودی کی بلوچستان کے لئے ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

راچی: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان جمہوری پاکستان کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اندرونی معاملات میں بھارتی وزیراعظم کو مداخلت کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان اورگلگت بلتستان سے متعلق بیان پرشدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاناما لیکس ؛ نااہلی کیلیے ریفرنسز پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس کے حوالے سے نااہلی کے ریفرنسز پر وزیر اعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل لطیف کھوسہ نے اپنے دلائل مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے شہریوں اور ایف سی اہلکاروں سمیت فرقہ ورانہ قتل میں ملوث 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید پڑھیں

مسعود خان آزاد کشمیر کے 26 ویں صدر منتخب

مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مسعود خان بھاری تعداد میں ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 26ویں صدر منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لئے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پولنگ کا عمل صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک جاری رہا۔ مجموعی طور پر 48 ووٹ کاسٹ مزید پڑھیں