مستونگ میں کومبنگ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

مستونگ: سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کومبنگ آپریشن کے دوران 9 غیر ملکیوں سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن کے سانحہ کوئٹہ میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 9 غیرملکیوں مزید پڑھیں

پاکستانی قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی،سربراہ پاک فوج

خیبر ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم اور افواج نے بہت سی قربانیاں دیں جب کہ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو جڑ سے ختم کردیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے 17 ہزارٹن وزنی وار شپ ٹینکر فلیٹ کا افتتاح

کراچی: پاکستانی انجینئرز اور ترکی کی ایس ٹی ایم کمپنی کے تعاون سے تیار کردہ وار شپ فلیٹ ٹینک کا افتتاح کردیا گیا۔ ترکی کے تعاون سے تیار کردہ 17 ہزار ٹن وزنی جنگی بیڑے کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس کا افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے شاہ رک میں قبائلی رہنما کے گھر پر حملہ، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ: شاہ رک میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما کے گھر پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک اور 1 خاتون کو زخمی کردیا۔ بلوچستان کے علاقے شاہ رک میں نامعلوم مسلح افراد نے قبائلی رہنما کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔ لیویز ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

تاریخی عمارتوں کے قریب اورنج لائن ٹرین منصوبہ روکنے کا حکم

اہور: ہائیکورٹ نے اورنج لائن منصوبے سے متعلق حکومت کی جانب سے جاری تمام این او سی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ قومی ورثے اور تاریخی عمارتوں کے 200 فٹ کے اندر میٹرو ٹرین منصوبہ نہیں بنایا جاسکتا۔ لاہورہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ بلوچستان کے شہری بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ کوئٹہ سمیت ڈیرہ بگٹی، نوشکی، چاغی، چمن ، خضدار اور دیگر شہروں میں عوام کی مزید پڑھیں

بھارت نے بلوچستان میں جو جنگ شروع کی اس میں فتح ہماری ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بھارتی حاضر سروس ایجنٹ کلبوشن یادیو کے پورے نیٹ ورک کو گرفتار کیا جاچکا ہےجب کہ بھارت نے بلوچستان میں جو جنگ شروع کی ہے اس میں فتح ہماری ہوگی۔ کوئٹہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان کے خلاف منعقدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ کو بائی پاس کرنے کا اختیار رولز سولہ 2 کو کالعدم قرار دے دیا۔ شہری کی جانب سے لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال میں بہتری کیلیے کردارادا کرے،وزیراعظم

سلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت سے محروم رکھا جارہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں بہتری کیلیے کردار ادا کرے۔ وزیراعظم نوازشریف سے ناروے کے وزیر خارجہ بورج برینڈے نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے قافلے پرحملہ، 3 اہلکارہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے قافلے پرحملے میں 2 فوجیوں سمیت 3 سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولا کے علاقے خواجہ باغ میں منگل اوربدھ کی درمیانی شب ایک فوجی قافلے پراس وقت حملہ کیا گیا جب قابض فوج کی نقل وحرکت کے باعث علاقے میں مزید پڑھیں