رینجرز ایم کیو ایم کے مرکز 90 کو سیل کر دیا گیا

کراچی:سندھ رینجرز کی بھاری نفری کراچی میں مکا چوک عزیزآبادپہنچ گئی، رینجرز اہلکار متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کع سیل کر دیا ۔ نائن زیرومیں داخل ہونے والے رینجرز اہلکاروں میں خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔دوسری طرف ایم کیو ایم کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے۔ اس سے قبل ڈاکٹر فاروق مزید پڑھیں

پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے دلی ٹھیس پہنچی ہے ، نواز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے مجھ سمیت ہرپاکستانی کو دلی ٹھیس پہنچی ہے اور ان بیانات سے جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے مجھ سمیت ہرپاکستانی کو مزید پڑھیں

کراچی میں متحدہ کے گرد گھیرا تنگ، رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ

کراچی: رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان اور خواجہ اظہارالحسن سمیت ڈاکٹر عامر لیاقت کو بھی حراست میں لے لیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کلب پہنچے تو رینجرز اہلکاروں نے انہیں حراست میں لے لیا ، اس دوران فاروق ستار اور مزید پڑھیں

’’پاکستان مردہ باد‘‘ کا نعرہ نہیں لگاسکتی،ارم عظیم فاروقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے ایم کیوایم کے قائد کے بیان پر پارٹی چھوڑنے اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا چینلز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جو دہشت گردوں کا منصوبہ تھا جب کہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مختلف ٹی مزید پڑھیں

کراچی کشیدگی، آرمی چیف کا شرپسندوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے کراچی کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ آرمی چیف نے شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن وامان ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ جنہوں نے مزید پڑھیں

رینجرز نے فاروق ستار کو حراست میں لے لیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن نجی ٹی وی اے آر وائی پر حملہ کے بعد اپنا موقف پیش کرنے کیلئے کراچی پریس کلب پہنچے تھے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ تاہم رینجرز کی بھاری نفری وہاں پہنچ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سیالکوٹ: وزیراعظم نواز شریف نے 89 کلو میٹر طویل لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں 89 کلو میٹر طویل لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھا، لاہور سیالکوٹ موٹر وے اقتصادی سرکاری اورنجی شعبے کے اشتراک سے تعمیر کی جائے گی، موٹر وے کی تعمیر مزید پڑھیں

متحدہ قائد نے پاکستان مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا کر ملک کی مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں اور آج کراچی کی خراب صورتحال الطاف حسین کے اشتعال اور نفرت انگیز تقریر کا نتیجہ ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

ہنگو: دہشت گردوں کے 6 سہولت کار گرفتار

راولپنڈی: ہنگو کے علاقے ٹل میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 6 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں کومبنگ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے کارروائی مزید پڑھیں