ملک میں بارشوں کے بعد پانی کے ذخائر میں بہتری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں کے بعد جڑواں شہروں میں پانی کے ذخائر بھر گئے اور جھیل میں پانی کی سطح ایک ہزار 7 سو 52 فٹ کو چھونے کے بعد راول ڈیم کی آبی گزرگاہ (اسپل ویز) کھول دی گئی۔ جڑواں شہروں میں بارش کے بعد پانی کی مزید پڑھیں

ارض مقدس سے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی

کراچی: پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن آج سے شروع ہورہا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بعد از حج پروازیں پیر 27 اگست سے شروع ہو رہا ہے، پہلی حج پروازیں PK 3006 کراچی اور PK 3002 اسلام آباد پہنچیں گی، جن کے ذریعے 700 سے زائد حجاج کرام وطن واپس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں چیک ڈیمز تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کی گرتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا۔ پانی کی زیرِ زمین سطح بہتر کرنے کے لیے 129 چیک ڈیمز تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلع کوئٹہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں زیرِ زمین پانی کی سطح بہتر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان

پشاور:: پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ عاطف خان سینئر وزیر ہوں گے۔ شہرام تراکئی لوکل گورنمنٹ کے وزیر جبکہ تیمور سلیم جھگڑا وزیر خزانہ ہوں گے۔ محمد اشتیاق جنگلات کے وزیر ہوں گے۔ قلندر خان کو وزارت فوڈ دی گئی ہے۔ شکیل خان ریونیو مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، کوئٹہ میں اہل علاقہ نے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پردہ دار خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ کے مزید پڑھیں

شبلی فرازسینیٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو درخواست بھجوا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے قائد ایوان کی درخواست مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم، وزراء اور مشیروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں حکومت کے ابتدائی 100 دن کے ایکشن پلان پرعملدرآمد کی حکمت عملی اور سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے سمیت مزید پڑھیں

صدر کا انتخاب:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب

اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ صدر پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اراکین اپنا حق رائے دہی مزید پڑھیں

پاک فوج کا یوم دفاعِ پاکستان منفرد انداز میں منانے کا اعلان

راولپنڈی: پاک فوج نے یوم دفاع ’’ہمیں پیارہے پاکستان سے‘‘ کے نام پر منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قوم اس سال 6 ستمبر کو منفرد انداز میں اپنے شہدا کو خراج تحسین پیش کرے گی۔ میجر جنرل آصف غفور کا مزید پڑھیں

کشمیر ایک اہم مسئلہ، بھارت کوحقیقت تسلیم کرنا ہوگی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفادات سب سے اولین ہیں، خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع ہو کر پاکستان پر ہی ختم ہوگی، ہماری سوچ کا محور شہریوں کی زندگی میں بہتری لانا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو بے مزید پڑھیں