عمران خان کا میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمان کو مضبوط بنانے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپوزیشن کے تحفظات کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس،حکومت سازی پرمشاورت

لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے لیے اجلاس ہوا جس میں میں مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قومی اور مزید پڑھیں

دالبندین: بس پر خود کش حملہ،6 افراد زخمی

کوئٹہ:دالبندین خود کش حملے میں 3 غیر ملکی انجنئیر سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، زخمی انجنیئروں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی سیف اللہ کھیتران کے مطابق سیندک منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کی گاڑی ار سی ڈی شاہراہ سے دالبندین ائیر پورٹ کی طرف جا رہی تھی کہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب، سمری منظور

لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کر لیا گیا، سمری منظور کر دی گئی، نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھائیں گے،جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ خیال رہے صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست کو طلب کیا ہے۔ اجلاس چار روز تک مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے کل چاند کے دیدار کی پیش گوئی کر دی، سعودی عرب میں اجلاس آج ہو گا۔ پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، عیدالاضحیٰ بائیس اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند مزید پڑھیں

اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اسد قیصر کو مزید پڑھیں

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12اگست کو نظرآنے کے واضع امکانات

لاہور: پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کو نظرآنے کے واضع امکانات ہیں جب کہ عیدالضحیٰ 22 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی کے مطابق پاکستان میں مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری کا چاند اتوار12 اگست کونظرآجائے گا، 13 اگست مزید پڑھیں

عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری 18 اگست کو ہوگی جب کہ ارکان اسمبلی 13 اگست کو حلف اٹھائیں گے۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے میں مفت ٹکٹوں کی لوٹ سیل

لاہور: اربوں روپے کےخسارے کاشکار پی آئی اے میں مفت ٹکٹوں کی لوٹ سیل جاری ہے۔ کراچی سے اسلام آباد کیلئے فنکاروں کو 100 ریٹرن ٹکٹ مفت تقسیم کیے جانے لگے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق سابق وفاقی وزیر مہتاب عباسی کی ہدایت پر پی ٹی وی ایوارڈ شو کی تقریب کیلئے مفت ٹکٹس مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف مذہبی سکالرز سے فتویٰ لینے کی تجویز

اسلام آباد:سینیٹ کمیٹی نے بجلی چوری کیخلاف مذہبی سکالرز سے فتویٰ لینے کی تجویز دے دی۔ فتویٰ نشر کرنے والی مساجد کو ہر ماہ 400 یونٹ مفت دئیے جائیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے مطابق پاور ڈویژن بجلی چوری کی روک تھام کے لیے مذہبی سکالرز سے مدد لے گا۔ فتوے کے ذریعے مزید پڑھیں