وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد / لاہور / پشاور / کوئٹہ: قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق قائد ایوان کا انتخاب(کل )17 اگست بروز جمعہ کو ہو گا۔ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، سیکریٹری قومی اسمبلی کے جاری کردہ شیڈول مزید پڑھیں

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری ہوئی۔ تحریک انصاف اور اس کی حلیف جماعتوں کے مشترکہ امیدوار اسد قیصر نے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار خورشید مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان کے انیسویں وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، وزارت عظمیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف میدان میں ہیں۔ پاکستان کے انیسویں وزیراعظم کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، صدر مملکت ممنون حسین نئے وزیراعظم سے 18 اگست مزید پڑھیں

مٹھی میں غذائی قلت، 7 بچے جاں بحق

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں غذائی قلت اور وبا پھیلنے سے 2 روز میں 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔ سول ہسپتال مٹھی کے ذرائع نے ڈان کو بتایا بچوں کی اموات غذائی قلت اور وبا کے باعث ہوئی، جس کے باعث رواں سال اب تک 3 سو 93 بچے جاں بحق مزید پڑھیں

عمران خان کا میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمان کو مضبوط بنانے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپوزیشن کے تحفظات کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس،حکومت سازی پرمشاورت

لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے لیے اجلاس ہوا جس میں میں مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں قومی اور مزید پڑھیں

دالبندین: بس پر خود کش حملہ،6 افراد زخمی

کوئٹہ:دالبندین خود کش حملے میں 3 غیر ملکی انجنئیر سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، زخمی انجنیئروں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی سیف اللہ کھیتران کے مطابق سیندک منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کی گاڑی ار سی ڈی شاہراہ سے دالبندین ائیر پورٹ کی طرف جا رہی تھی کہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب، سمری منظور

لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کر لیا گیا، سمری منظور کر دی گئی، نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھائیں گے،جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ خیال رہے صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست کو طلب کیا ہے۔ اجلاس چار روز تک مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے کل چاند کے دیدار کی پیش گوئی کر دی، سعودی عرب میں اجلاس آج ہو گا۔ پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، عیدالاضحیٰ بائیس اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند مزید پڑھیں

اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اسد قیصر کو مزید پڑھیں