ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، کوئٹہ میں اہل علاقہ نے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پردہ دار خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ کے مزید پڑھیں

شبلی فرازسینیٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو درخواست بھجوا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے قائد ایوان کی درخواست مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم، وزراء اور مشیروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں حکومت کے ابتدائی 100 دن کے ایکشن پلان پرعملدرآمد کی حکمت عملی اور سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے سمیت مزید پڑھیں

صدر کا انتخاب:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب

اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ صدر پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا جس میں سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اراکین اپنا حق رائے دہی مزید پڑھیں

پاک فوج کا یوم دفاعِ پاکستان منفرد انداز میں منانے کا اعلان

راولپنڈی: پاک فوج نے یوم دفاع ’’ہمیں پیارہے پاکستان سے‘‘ کے نام پر منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قوم اس سال 6 ستمبر کو منفرد انداز میں اپنے شہدا کو خراج تحسین پیش کرے گی۔ میجر جنرل آصف غفور کا مزید پڑھیں

کشمیر ایک اہم مسئلہ، بھارت کوحقیقت تسلیم کرنا ہوگی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفادات سب سے اولین ہیں، خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع ہو کر پاکستان پر ہی ختم ہوگی، ہماری سوچ کا محور شہریوں کی زندگی میں بہتری لانا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو بے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی 21 رکنی وفاقی کابینہ میں شامل 16 وزرا نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا جبکہ 5 مشیروں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ حلف برداری مزید پڑھیں

گھبرانے والا نہیں اب ملک بچے گا یا پھر کرپٹ افراد

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگ ملک کے ہر ڈپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں جب ہم کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالیں گے تو یہ شور کریں گے لیکن میں گھبرانے والا نہیں اب ملک بچے گا یا پھر یہ کرپٹ افراد۔ نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے قوم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کو شکست دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: صدارتی الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست ہے اور 29 اگست تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ، امیدوار اپنے کاغذات مزید پڑھیں