وزیراعظم اور آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہیں ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن مزید پڑھیں

پاکستان کی کلبھوشن کی اہلیہ کو شوہر سے ملاقات کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو شوہر سے ملاقات کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش کی گئی ہے اور اس حوالے سے پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کو باضابطہ خط ارسال کردیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

فاروق ستار کا ایم کیو ایم پاکستان اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کل پریس کلب میں مہاجر قوم کی تذلیل کی گئی لیکن ہم ایم کیو ایم پاکستان کا نام اور قربانیوں کو نہیں مٹائیں گے جب کہ یہ پارٹی 22 اگست تک ضرور الطاف حسین کی تھی مگر اب پاکستان بنانے والوں کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا، ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ: چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی پولیس حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید جب کہ پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس حامد شکیل گھر سے دفتر جارہے تھے کہ چمن ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا۔ دھماکا مزید پڑھیں

گالی گلوچ نہیں سیدھی بات کریں ہم جواب دینے کو تیارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تنقید سے مسائل حل نہیں ہوتے تاہم گالی گلوچ نہیں سیدھی بات کریں ہم جواب دینے کو تیارہیں۔ اسلام آباد میں انجینیرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ خدمات انجام دینے کے لیے ملک میں انجینیرزپربڑی ذمہ داری مزید پڑھیں

نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پرلگا رہے ہیں،آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ریاستی ادارے تباہ ہوجائیں وہ ملک خانہ جنگی کا شکار مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی اہم پریس کانفرنس

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار رابطہ کمیٹی سے ناراض ہوگئے اور اس حوالے سے وہ اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کچھ دیر قبل اہم اجلاس میں طویل مشارت کی جس میں گزشتہ روز پاک سرزمین پارٹی سے اتحاد کے حوالے سے تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں

ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ججز بغض سے بھرے پڑے ہیں۔ کل سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں ججز کا غصہ اور بغض ان کے الفاظ میں ڈھل کر سامنے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے پاناما نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما کیس پر نظر ثانی سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ عدالتی زبان کے معیار پر پورانہیں اترتا، فیصلے کے ذریعے ماتحت عدالتوں پراثر انداز ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

نواز شریف نے ججوں پر حملہ کر کے اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیا ،آصف زرداری

اسلام آباد: شریک چیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو ججوں کا غصہ اور بغض قرار دیکر اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب کر دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز مزید پڑھیں