کراچی میں شدید گرمی برقرار؛ درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت آج بھی 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جب کہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا،شہریوں کو آج بھی چلچلاتی دھوپ اورگرم ہواؤں مزید پڑھیں

نجی یونیورسٹی کا لڑکا لڑکی کے ساتھ بیٹھنے پر جرمانے کا اعلان

کراچی: دار الحکومت میں نجی یونیورسٹی نے لڑکا لڑکی کے ساتھ بیٹھنے پر جرمانے اور پابندی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام طلبا و طالبات کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ جامعہ کے اندر ڈریس کوڈ کی پاس داری کریں، جامعہ کے نظم مزید پڑھیں

پی پی رہنما کا کراچی کے سرکاری اسکول میں تعمیری کام رکوانے کا اعتراف

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کلفٹن کے اسکولوں میں بیت الخلا کا کام جان بوجھ کر رکوایا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کلفٹن کے اسکولوں میں بیت الخلا مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جاپہنچا

کراچی: شہر قائد میں ہیٹ ویو کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔ کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوامیں نمی کا تناسب 14 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔ سمندری ہواؤں کی بندش مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی: سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ پی ڈی ایم اے نے شہرقائد میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 4 سے 5 روز گرمی کا مزید پڑھیں

سانحہ 12 مئی؛ میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12 مئی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی، مزید پڑھیں

سندھ کا 1144 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 1144 ارب روپے کا بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج خان درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 2018-19 مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اس بار موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

روالپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی مزید پڑھیں

کراچی میں پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی: شہر قائد میں آج درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا جب کہ محکمہ صحت نے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ کراچی میں آج درجہ حرارت 44 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا جب کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویوکی پیش گوئی بھی کی گئی تھی۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں