کراچی میں حب چوکی پر حملے کا منصوبہ ناکام

کراچی: کراچی میں حب چوکی پر حملے کا منصوبہ ناکام، رینجرز کی کارروائی میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ کراچی میں حب چوکی پر حملے کا منصوبہ ناکام، اسنیپ چیکنگ کے دوران مسلح شخص کی رینجرز پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں مبینہ بمبار کی جیکٹ دھماکے سے پھٹ گئی۔ حملے میں 2 مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماری اولین کوشش پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تقریب میں سبکدوش وزیراعلی مرادعلی شاہ، ناصر حسین شاہ، آغا سراج مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کی انصاف ہاؤس میں ہنگامہ آرائی اورتوڑ پھوڑ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے انصاف ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور قیادت کے خلاف نعرے بازی کی۔ انصاف ہاؤس میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے سے متعلق پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران قیادت کے فیصلوں سے ناراض ہوکر کچھ مزید پڑھیں

سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جیالے ناراض، باغی گروپ سامنے آنے لگے

کراچی: سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جیالے ناراض ہو گئے۔ کراچی تا کشمور پیپلز پارٹی میں باغی گروپ سامنے آنے لگے۔ مخدوم جمیل الزماں، ملک اسد سکندر، علی گوہر مہر اور نادر مگسی سمیت متعدد رہنماؤں نے اپنے علیحدہ گروپ بنا لئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے آئندہ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم درد مزید پڑھیں

کراچی میں زمینوں پر قبضوں میں ملوث ریٹائرڈ بریگیڈئیر سمیت 3 ملزم گرفتار

کراچی / اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر میں زمینوں پر قبضوں میں ملوث ریٹائرڈ بریگیڈئیر سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نیب نے کرپشن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 2 روز کے دوران کراچی اور راولپنڈی میں چھاپے مارے اور لینڈ اسکیم میں مزید پڑھیں

‘سندھ کا صاف پانی پراجیکٹ پنجاب سے زیادہ بہتر ہے’

کراچی:سندھ میں امن وامان کی صورتحال اطمینان بخش، صاف پانی پراجیکٹ پنجاب سے زیادہ بہتر ہے، بلاول بھٹو کا کراچی میں تقریب سے خطاب، پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی بات کرتی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہترہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر برقرار ہے اور بدھ کےروز بھی درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا۔ گزشتہ کئی روز سے کراچی والوں سے سمندر کی ٹھنڈی ٹھار ہوائیں روٹھی ہوئی ہیں، جن کی وجہ سے شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، ایک ہفتے سے شہر قائد مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پی پی پی کا 3 ناموں پر غور

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔ سندھ میں پارلیمانی جماعتوں کا نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مختلف ناموں پر غور جاری ہے تاہم تاحال کسی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ قائد ایوان مراد علی شاہ اور قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے درمیان تاحال رسمی بیٹھک مزید پڑھیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی

لاہور: کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین لاہور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی اور اس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ڈویژنل سپریٹنڈنٹ لاہور کے مطابق گرین مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی برقرار؛ درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت آج بھی 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جب کہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا،شہریوں کو آج بھی چلچلاتی دھوپ اورگرم ہواؤں مزید پڑھیں