منہ زور منافع خوردونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

کراچی: دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے مگر کراچی میں تو جیسے گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور ایسے متحرک ہوئے کہ مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی اے کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ بے قابو

کراچی: پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے جس کے بعد شہر بھر میں موجود فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت کے ایک کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ،ڈاکٹر معراج الہدیٰ

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ فاقی بجٹ میں سندھ اورسندھ کے عوام کو نظر انداز کیا گیا ہے،سندھ میں صحت وتعلیم اورانفرااسٹکچر کیلئے وفاقی بجٹ میں خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے، ملکی معیشت میں ریڑہ کی ہڈی اورسب سے زیادہ ٹیکس جمع کرکے وفاق کو دینے مزید پڑھیں

پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے ،قاری عبدالمنان انور

کراچی: جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر الحاج قاری عبدالمنان انورنقشبندی، جنرل سیکریٹری حافظ احمدعلی، مولانامشتاق عباسی،مہتمم مولاناغلام مصطفی فاروقی، مولاناالٰہی بخش ٹانوری، مولاناامین الدین ہزاروی، مولاناعبدالخالق ایڈوکیٹ، ڈاکٹرعطاء الرحمان ودیگر نے کہاہے کہ پاکستان کی اساس نظریہ اسلام پرہے اور پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے ،مدارس دینیہ اور پاکستان لازم و مزید پڑھیں

مائنس نوازشریف حکومت اور سیاست کسی طور قبول نہیں،علی اکبر گجر

کراچی:پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے مائنس نوازشریف حکومت اور سیاست کسی طور قبول نہیں کریں گے،یہ فارمولے پیش کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور انہیں احساس ہی نہیں کہ عوام اپنے محبوب لیڈر سے علیحدگی کا تصورہی نہیں کر سکتے۔اس طرح کی باتیں کرنے مزید پڑھیں

بجٹ میں بلاواسطہ ٹیکس کے اضافے کی سخت مخالفت کریں گے، فاروق ستار

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہئندہ مالی سال کے بجٹ میں اگر بلاواسطہ ٹیکس میں اضافہ کیا گیا تو اس کی سخت مخالفت کی جائے گی،بدھ کو ایم کیو ایم کی جانب سے تیار کردہ شیڈو بجٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مزید پڑھیں

لائنز ایریا اور لانڈھی میں2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم

کراچی:لائنز ایریا اور لانڈھی میں2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان مسلح تصادم ہوا،فائرنگ سے دونوں علاقوں میں سخت خوف وہراس ،دکانیں بند علاقہ مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے،تفصیلات کے مطابق بدھ کو لائنز ایریا اور لانڈھی میں2 سیاسی جماعتوں کے درمیان علاقے پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کرگئی،دونوں تنظیموں کے مزید پڑھیں

کراچی :دو دریا سے ملنے والے بچے کی ماں کی لاش دہلی کالونی سے مل گئی

کراچی : ایدھی سینٹر کے ترجمان کاکہنا ہے کہ دو دریا سے ملنے والے بچے عبداللہ کی والدہ کی لاش مل گئی ۔ لاش گزشتہ روز دہلی کالونی کے مکان سے ملی اہل محلہ کے مطابق خاتون یہاں ایک مرد کے ہمراہ 15 سے 20 روز قبل منتقل ہوئی تھی –

گلشن حدید دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: آئی جی سندھ

کراچی:گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں ٹریفک پولیس کے شہداء کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ گلشن حدید دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ ملک دشمن قوتیں پاک چائنا دوستی کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔ پولیس پر اورنگی اورعائشہ منزل کے علاقوں پر حملوں میں ملوث گروہ کی مزید پڑھیں

کراچی :گلشن حدید میں دھماکہ ، تین افراد زخمی

کراچی: کراچی میں گلشن حدید کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس دھماکے میں چینی باشندوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اس وقت کیا گیا جب چینی باشندوں کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی ذرائع نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک چینی باشندے کا نام فچ مزید پڑھیں