گڈانی کے ساحل پر 4 خواتین سمیت 7 افراد ڈوب گئے

کراچی: حب کے ساحلی علاقے گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے جب کہ 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کراچی سے متصل بلوچستان کے علاقے حب کے ساحل گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے۔ ایدھی حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والوں کی تلاش مزید پڑھیں

ممتازمزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے

کراچی: ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی علالت کے باعث 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مشتاق احمد یوسفی کافی عرصے سے علیل تھے اوراسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج وہ انتقال کرگئے۔ مشتاق احمد یوسفی 1923ء کو ریاست ٹونک میں میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد ریاست کے پولیٹکل سیکریٹری تھے اور مزید پڑھیں

گھر میں شیر پالنے پر شاہد آفریدی کے خلاف تحقیقات شروع

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کاحکم دے دیا۔ چندروز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کےگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ ان تصویروں کی وجہ سے مزید پڑھیں

عید پرملک میں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے تینوں روز ملک بھر میں موسم خوشگوار رہنے کی خوشخبری سنادی۔ ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہے گا جب کہ اسلام آباد اور لاہور میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ ڈی جی میٹ نے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامرفاروق نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے مختصر فیصلے میں مزید پڑھیں

سمیرا ملک کی نااہلی معطل، الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

کراچی: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک کی نااہلی کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی نااہلی کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ سمیرا ملک نے سپریم کورٹ سے الیکشن میں مزید پڑھیں

کراچی میں تمام شاہراہوں سے اشتہاری دیواروں کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام شاہراہوں سے اشتہاری دیواریں مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے اشتہاری مقاصد کے لیے دیواروں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اشتہاری دیواروں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شہر بھر میں جگہ جگہ اشتہاری دیواریں مزید پڑھیں

سندھ میں پی پی حکومت میں ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں دس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن مجھے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے کراچی رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر جواب طلب کرلیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دیئے گئے گھر میں رکھنے پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کی جانب سے راؤ انوار کو مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی چار وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں

کراچی : پیپلز پارٹی کی ٹھٹھہ اور سجاول ضلع میں بڑی کامیابی، شیرازی فیملی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ شیرازی فیملی باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کرے گی، اعجاز شاہ ، شاہ حسین شاہ ،شفقت حسین اور امیر حیدر شاہ شیرازی آج بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کریں مزید پڑھیں