کراچی میں امن و امان کی صورت حال

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں امن و امان کی صورتحال پر غور کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر سیاسی اور سرکاری شخصیات کو طلب کرلیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس ہوگا، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز کا چوہدری نثار کو فون

اسلام آباد: ڈی جی رینجرز سندھ نے وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ سمیت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی کے لئے کوششوں سے آگاہ کیا۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وزیرداخلہ چوہدری نثارکو ٹیلی فون کرکے امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ پر بریفنگ مزید پڑھیں

عید سے قبل ایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کاکہنا ہے کہ چھوٹی عید سے قبل ایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے۔ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انیس قائم خانی کا کہنا تھا کہ چھوٹی عید سے قبل ایم مزید پڑھیں

کراچی:پانی کے جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کراچی: ناظم آباد 2 نمبر میں پانی کے معاملے پر جھگڑے میں بھائی نے بھائی پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق اور 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جب کہ زخمی و جاں بحق ہونے والے 2 لڑکے ملزم کے بھتیجے ہیں۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد مزید پڑھیں

پولیس کا کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر چھاپہ

کراچی: پولیس نے منگھوپیر میں کالعدم تحریک پاکستان طالبان کے کمانڈراحسان اللہ محسود کے ٹھکانے پر چھاپہ مارکر بھاری تعداد میں اسلحہ ، بارودی مواد اور منشیات بر آمد کرلی۔ ایس ایس پی کراچی غربی پیرمحمد شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ منگھو پیرمیں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈراحسان اللہ محسود کے مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے سے 6 نمازی شہید

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 6 نمازی شہید جب کہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا مزید پڑھیں

رینجرز کا ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ، بغیرتلاشی لیے واپس چلے گئے

کراچی: رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی رہائشی گاہ کا محاصرہ کرکے ان کے گھر آنے جانے والے راستوں کو بند کردیا تاہم کچھ دیر بعد اہلکار واپس روانہ ہوگئے۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کی رہائش گاہ کا مزید پڑھیں

منہ زور منافع خوردونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

کراچی: دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے مگر کراچی میں تو جیسے گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور ایسے متحرک ہوئے کہ مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی اے کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ بے قابو

کراچی: پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے جس کے بعد شہر بھر میں موجود فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت کے ایک کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ،ڈاکٹر معراج الہدیٰ

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ فاقی بجٹ میں سندھ اورسندھ کے عوام کو نظر انداز کیا گیا ہے،سندھ میں صحت وتعلیم اورانفرااسٹکچر کیلئے وفاقی بجٹ میں خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے، ملکی معیشت میں ریڑہ کی ہڈی اورسب سے زیادہ ٹیکس جمع کرکے وفاق کو دینے مزید پڑھیں