تفتیش میں کلئیرایم کیو ایم کے کارکنان کو رہا کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو تفتیش میں کلئیر ایم کیو ایم کے کارکنان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فون کیا اور ان سے ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنان اور تفتیش میں کلئیر ہونے والے کارکنان مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، متحدہ عسکری ونگ کے دو کارندے گرفتار

کراچی:رینجرز نے کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ٹارگٹ کلر کاشف ٹنڈا اور جنید اقبال عرف بوٹا کا تعلق ایم کیو ایم عسکری ونگ سے ہے۔ ملزمان نے وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی ورارداتوں کا اعتراف کیا مزید پڑھیں

کراچی آپریشن اسی شدت کے ساتھ جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہےکہ اختیارات ملنے سے کراچی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے لہٰذا شہر میں جاری آپریشن اسی شدت کے ساتھ جاری رہے گا۔ کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز میجر جنرل مزید پڑھیں

سندھ بھرمیں ہائی الرٹ جاری،عوامی مقامات پرسیکیورٹی سخت

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سانحہ کوئٹہ کے بعد ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر صوبے بھرمیں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ بھر میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے سیکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے مزید پڑھیں

وکلا اورعدالتوں کی سیکیورٹی کو مؤثر بنایا جائے گا، ڈی جی رینجرزسندھ

کراچی: ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کاکہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کی سیکیورٹی مزید بہتربنائی جائے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ ہائی کورٹ میں وکلا رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں عدالتوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی صفائی کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد کی صفائی کے لیے 48 گھنٹے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ جو کام نہیں کرے گا اُسے تبدیل کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں کراچی کی صفائی کے لیے ڈی ایم سیز کے افسروں کو طلب کرکے خوب کھچائی بھی کی اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی صوبے بھر میں آزادی کی تقریبات کاآغازکرنیکی ہدایت

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں (آج) جمعہ سے آزادی کی تقریبات کاآغازکرنیکی ہدایت کرتے ہوئے14اگست کی رات سی ویوپرملی نغموں کے میوزیکل شو کے انعقاد کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت14 اگست کی تقریبات سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں صوبائی وزرا سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کراچی، پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

کراچی:کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ ملیر میں دو ڈاکو پکڑے گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ۔ لیاری چاکیوڑاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے مزید پڑھیں

اشتعال انگیزتقریر،ایم کیو ایم رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 25 سے زائد مقدمات کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کر دی ، عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد، ڈاکٹر فاروق ستار، رشید گوڈیل، خالد مقبول سمیت 20 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں اشتعال مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کر دی گئی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات میں توسیع کی منطوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن اور سیکرٹری داخلہ ریاض حسین سومرو کو مشیر قانون اور سیکرٹری قانون کے ہمراہ وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کیا اور پھر تقریباً ایک مزید پڑھیں