میئر کراچی وسیم اختر کو مزار قائد پر حاضری سے روک دیا گیا

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے شہر قائد کے نومنتخب میئر وسیم اختر کو مزار قائد پر حاضری کی اجازت نہ مل سکی جس کے باعث ڈپٹی میئر ارشد وہرا ہی بابائے قوم کے مزار پر حاضری دینے پہنچے۔ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں تقریب حلف برداری کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی جانب مزید پڑھیں

کراچی میں مکا چوک کا نام ’’شہید لیاقت علی خان چوک‘‘ رکھ دیا

کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب واقع مکاچوک کا نام شہید لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور جناح گراؤنڈ کے بعد سب سے زیادہ مشہور مکا چوک اب اپنی شناخت تبدیل کرچکا مزید پڑھیں

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کل حلف اٹھائیں گے

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کل حلف اٹھائیں گے جب کہ الیکشن کمیشن نے نومنتخب میئر وسیم اختر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کردیئے۔ کراچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کل حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برادری وائی ایم سی میں ہوگی جب کہ میئرو ڈپٹی میئر سمیت تمام منتخب نمائندوں کو حلف مزید پڑھیں

ایم کیوایم پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ملک دشمنی میں ملوث افراد پر پابندی لگائی جائے لیکن ایم کیوایم پر پابندی نہیں لگنی چاہیے۔ اسلام آباد میں سی پیک اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم پر پابندی نہیں لگنی چاہیے اور مزید پڑھیں

مہاجروں کوفاروق ستار بےوقوف بنارہے ہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اور فاروق ستار ایک ہی ہیں مہاجر قوم کو پہلے ایم کیوایم کے قائد نے بے وقوف بنایا اب فاروق ستار بنارہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم مہاجر قوم کے مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے جاری گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار کردیا ہے۔ شہرقائد میں ہفتے کی صبح سے ہی شدید گرمی تھی اوردوپہر12 بجے تک درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا تاہم آناً فاناً ہی گہرے سیاہ بادلوں نے شہر کو اپنی مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے مزید 32 غیرقانونی دفاتر مسمار کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے اسکول، پارکس اور واٹر بورڈ کی زمین پر قائم مزید 32 غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ قائد کی جانب سے 22 اگست کو پاکستان مخالف تقریر کے بعد سے ایم کیو ایم کے خلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: دہلی کالونی میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ محفوظ رہے۔ کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم گاڑی بلٹ پروف ہونے کی مزید پڑھیں

کراچی سے کچرا 10 روز میں صاف کردیا جائے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ 10 روز میں شہر میں صفائی ستھرائی کی صورت حال کو بہتر اور جگہ جگہ موجود کچرے کے ڈھیر ختم کئے جائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ بولنے کے بجائے کام کرتے ہیں اور بیان دینے کے مزید پڑھیں

کراچی میں حملہ کرنے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹی وی چینلز پرحملہ کرنے والوں اور اس کا حکم دینے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا۔ کراچی کی کشیدہ صورتحال پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ شہر کا مزید پڑھیں