کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیےتیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نشتر پارک میں تحریک انصاف کا جلسہ ہورہا ہے جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے لئے کنٹینر پر 19 فٹ بلند اسٹیج بنایا گیا ہے، اسٹیج کے چاروں طرف خار دار مزید پڑھیں

سندھ کے وزیرکھیل نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا

کراچی: سندھ کے وزیرکھیل محمد بخش مہر نے این ای ڈی یونیورسٹی کے اسپورٹس گالا میں فٹبال کو کک لگا کر نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا۔ سندھ کے وزیرکھیل محمد بخش مہر این ای ڈی یونیورسٹی کے اسپورٹس گالا کا افتتاح کرنے بطور مہمان خصوصی پہنچے تو یہاں بھی اپنی فٹنس مزید پڑھیں

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کے خلاف بھی بینر لگا دیا گیا۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ میں سائلین کی گاڑیوں مزید پڑھیں

کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند

کراچی:گرین اور اورنج لائن منصوبوں کی راہ میں آنے والی پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعثٖ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ کراچی کے سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور یو پی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں صبح 6 بجے سے گیس کی فراہمی معطل ہے مزید پڑھیں

کوٹہ سسٹم ناسور ہے ، ختم کرکے میرٹ کی پاسداری کی جائے، الطاف شکور

کراچی :پاسبا ن پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ کوٹہ سسٹم ناسور بن چکا ہے ۔ اس سے میرٹ کا قتل عام ہوا اور اس تعفن سے اٹھنے والی بو نے نفرتوں کے الاؤ ہر طرف بھڑکا دیئے ۔ کوٹہ سسٹم ختم کرکے ہر شعبہ میں میرٹ کی پاسداری اور ینگ ٹیلنٹ مزید پڑھیں

گورنر وزیر اعلیٰ سندھ ملاقات ، ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل پر اتفاق

کراچی:گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں ، عید الاضحی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے عید الاضحی کے موقع پر مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے کارکنوں میں تصادم

کراچی: سینٹرل جیل میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں قید متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کے درمیان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سمیت اعلیٰ عدلیہ فاضل جج صاحبان کے دورے کے کچھ دیر بعد تصادم ہوا۔ مزید پڑھیں

کراچی: کانگو وائرس نے ایک اور زندگی نگل لی

کراچی:اسلام الدین کی موت کے بعد کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ کئی افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بڑھتی اموات اور بگڑتی صورتحال نے شہریوں کو بھی شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ لوگ منڈیوں میں بھی جانے سے گبھرا رہے ہیں مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کو مزار قائد پر حاضری سے روک دیا گیا

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے شہر قائد کے نومنتخب میئر وسیم اختر کو مزار قائد پر حاضری کی اجازت نہ مل سکی جس کے باعث ڈپٹی میئر ارشد وہرا ہی بابائے قوم کے مزار پر حاضری دینے پہنچے۔ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں تقریب حلف برداری کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی جانب مزید پڑھیں

کراچی میں مکا چوک کا نام ’’شہید لیاقت علی خان چوک‘‘ رکھ دیا

کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب واقع مکاچوک کا نام شہید لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور جناح گراؤنڈ کے بعد سب سے زیادہ مشہور مکا چوک اب اپنی شناخت تبدیل کرچکا مزید پڑھیں