عوام نے بانی متحدہ کو مسترد کردیا، مصطفیٰ کمال

راچی: مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملیر کے حلقے میں کل عوام نے بانی ایم کیوایم اور فاروق ستار اینڈ کمپنی کو مسترد کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ فاروق ستار ابھی دو طرفہ گیم کھیل رہے ہیں،ہم تو بار بار مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ؛ایم کیوایم کے5 مفرور ملزمان کےوارنٹ جاری

کراچی: سانحہ بلدیہ کیس میں ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی اور اس دوران عدالت نے مفرورملزمان کو 16 ستمبرتک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے مزید پڑھیں

پی ایس 127 کراچی کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کو برتری

کراچی: سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں اب تک کے غیر سرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی پہلے نمبر پر جب کہ ایم کیوایم دوسرے نمبر پرہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 127 ملیر میں ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

مختلف علاقوں میں تین بسوں اورایک ٹرک کوآگ لگا دی گئی

کراچی :کراچی کے علاقے لانڈھی، نیپئر اور نارتھ ناظم آباد بفرزون میں میں تین بسوں اور ایک ٹرک کو آگ لگا دی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب نامعلوم افراد بس کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ نیپئر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں تمام غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس بند کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں قائم تمام غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی، اس موقع پرایم ڈی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نہیں چھوڑ رہا، فیصل واوڈا

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو رپورٹ کرتا ہوں اور تحریک انصاف نہیں چھوڑ رہا۔ ضمانت منظور ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف احتجاج پارٹی کے حکم پر نہیں بلکہ پاکستانی ہونے کے ناطے کررہا مزید پڑھیں

پی ایس 127 کراچی کے ضمنی انتخاب

کراچی: سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 127 ملیر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا

کراچی: شارع فیصل پر سول سوسائٹی کے احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کردیا جب کہ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں شارع فیصل پر سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے اسٹارگیٹ پر دھرنا دیا جس کے باعث مزید پڑھیں

کراچی میں آئل ٹینکر کا ٹائرپھٹنےسےمتعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں

کراچی: سپر ہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جب کہ حادثے کے باعث گاڑیوں میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ سپر ہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ مزید پڑھیں

کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیےتیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نشتر پارک میں تحریک انصاف کا جلسہ ہورہا ہے جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے لئے کنٹینر پر 19 فٹ بلند اسٹیج بنایا گیا ہے، اسٹیج کے چاروں طرف خار دار مزید پڑھیں