کراچی،شہری انتظامیہ کے دعوے دھرے رہ گئے

کراچی: شہری انتظامیہ کے آلائشیں ڈمپنگ پوائنٹس پر دفنانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہر بھر سے اٹھایا جانے والا کچرا اورجانورں کی آلائشیں سمندرمیں پھینکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کا کچرا اور عید الاضحیٰ کے موقع پر اٹھائی جانے والی جانورں کی آلائشیں سمندرمیں پھینکے جانے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ،کھالیں جمع کرنیوالے اداروں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس، کھالیں جمع کرنیوالے اداروں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس ہوا میں مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو، چیف سیکرٹری، آئی جی سندھ اور دیگرمتعلقہ افسران شریک تھے مزید پڑھیں

شارع فیصل پرواٹرٹینکر،لوڈنگ گاڑیوں اور رکشوں کے داخلے پر پابندی

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے شارع فیصل پر واٹر ٹینکرز اور لوڈنگ گاڑیوں سمیت رکشوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے شہر کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر واٹرٹینکرز اور لوڈنگ گاڑیوں سمیت رکشوں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔ ڈی آئی مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے تاہم عوام میں قربانی کے جانوروں کی صحت کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔کراچی میں گزشتہ دو روز سے بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری تھی تاہم پیر کی صبح سے ہی مختلف علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں

کراچی میں بھاؤ تاؤ سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی: کراچی میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے بھاؤ تاؤ جیسے مشکل مرحلے سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ایف ٹی سی کی مویشی منڈی میں ایک بیوپاری نے بکرے تول کر بیچنا شروع کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بیوپاری نے بھاؤ تاؤسے کترانے والوں کیلئے تول کے حساب سے مزید پڑھیں

فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹروں کے پینل نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال انجم رضوی کے مطابق 12 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم نے فاروق ستار کا مکمل مزید پڑھیں

کراچی،عیدالاضحیٰ پر آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے خندقیں تیار

کراچی:عیدالاضحی ٰکے موقع پر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے کراچی میں خندقیں کھودلی گئی ہیں۔کراچی کے تمام اضلاع میں ایسے مقامات مختص کردیئے گئے ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگائی جائیں گی۔ اس ضمن میں کئی فٹ گہرے اور چوڑے گڑھے تیار کیے گئے ہیں جن میں آلائشیں ٹھکانے لگائی جائیں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا اپنی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ قربانی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے طلبہ کی خدمت کے لئے اے پی ایم ایس او اور ساتھ مزید پڑھیں

نیو کراچی میں ایم کیوایم کے 3 دفاتر گرادیئے گئے

کراچی: شہر قائد میں ایم کیوایم کے غیر قانونی دفاتر گرانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اب تک متعدد دفاتر گرائے جاچکے ہیں جب کہ نئی کارروائی میں نیو کراچی میں مزید دفاتر گرادیئے گئے۔ ایم کیوایم کے بانی کی متنازعہ تقریر کے بعد سے شہر میں متحدہ کے غیر قانونی دفاتر کے مزید پڑھیں

پی ایس 127 ؛ ایم کیو ایم کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز پی ایس 127 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے گزشہ روز سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 ملیر میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں