ڈی جی رینجرزہمارے بڑے ہیں،وسیم اختر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز ہمارے بڑے ہیں اور وہ ان سے یہی کہیں گے کہ سب باتیں بھول کر اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ ان کے خلاف مزید پڑھیں

کراچی‘ مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کراچی :کراچی میں مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے لانڈھی فیچر کالونی گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون ساجدہ کو مزید پڑھیں

لانڈھی میں گھریلو تنازع پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے لانڈھی میں شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔جمعہ کو ریسکیو زرائع کے مطابق فیوچر کالونی کے ایک مکان سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی جس کی شناخت ساجدہ بی بی کے نام سے ہوئی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار گرفتاری کے بعد رہا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن کو 5 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے بفرزون میں واقع گھر مزید پڑھیں

خواجہ اظہار کو ٹارگٹ کلرز کا چیف کہا جاتا ہے، راؤ انوار

کراچی: معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کو قانون کے مطابق گرفتار کیا کیوں کہ ان کے خلاف کئی مقدمات درج ہیں جب کہ انہیں ٹارگٹ کلرز کا چیف بھی کہا جاتا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے راؤ انوار کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خواجہ اظہار کی رہائی کا حکم دے دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر بھاری نفری کے ہمراہ چھاپا مار کرانہیں گرفتار کیا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف بتائیں کہ آخر چاہتے کیا ہیں، فاروق ستار

کراچی: خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ اور ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ یہ سارا عمل ایم کیو ایم اور مہاجر دشمنی ہے وزیراعظم اور آرمی چیف بتائیں کہ وہ آخر چاہتے کیا ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو فون

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو فون کرکے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کی گرفتاری پر تبادلہ خیال کیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی جب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکومعطل کردیا

کراچی: ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کرنیوالے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کردیا گیا ہے جس کا باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے گھر مزید پڑھیں

قصائیوں کی عیدالاضحی پر ساڑھے23 ارب روپےریکارڈ کمائی

کراچی:عید قربان شہریوں کیلئے تہوار مگر قصائیوں کے لیے سیزن ہوتا ہے۔ اس بار ان کی پانچوں انگلیاں گھی اور سر کڑھائی میں رہا۔ ایک اندازے کے مطابق اس بار قصائی مجموعی طور پر تقریباً ساڑھے تیئس ارب روپے کے نوٹ بٹوریں گے۔تفصیلات کے مطابق پانچوں انگلیاں گھی اور سر کڑھائی میں۔ یہ محاورہ صادق مزید پڑھیں