انٹر بورڈ کراچی نے کامرس گروپ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی : انٹر بورڈ کراچی میں کامرس گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج میں پہلی تینوں پوزیشن نجی کالج کے طلبا نے حاصل کی۔ عائشہ آصف نے 954 نمبر لیکر پہلی، عائشہ مبشر نے 936 نمبر لیکر دوسری اور محمد اسحاق نے 931 نمبر لیکر تیسری پوزیشن اپنے نام کی ۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے 100 کم قیمت میٹرز کی تنصیب مکمل کر لی

کراچی:کے الیکٹرک نے حال ہی میں اورنگی کے ایک اور علاقے گلشن بہار میں 100 کم قیمت میٹرز کی تنصیب مکمل کر لی ہے۔اس مقصد کے لیے اورنگی میں واقع پاکستان بازار پولیس اسٹیشن کے قریب ایک کیمپ لگایا گیا تھا جہاں کے الیکٹرک کی ٹیم نے بجلی سے متعلق علاقے کے مکینوں کے مسائل مزید پڑھیں

لندن سے آنے والے بیانات کا ہم سے کوئی تعلق نہیں، ایم کیوایم پاکستان

کراچی: ایم کیوایم پاکستان نے ندیم نصرت کےبیان سے ایک بار پھر لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیوایم لندن کے رہنما ندیم نصرت کےبیان پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب مزید پڑھیں

کراچی: ہیلمٹ نہ پہننے اور سیٹ بیلٹ نہ لگانے کیخلاف مہم شروع

کراچی : کراچی میں 15 اکتوبر سے ہیلمٹ نہ پہننے اور سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے خلاف مہم شروع کی جائے گی ۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کے مطابق شہر قائد میں پندرہ اکتوبر سے ہیلمٹ نہ پہننے اور سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے خلاف مہم شروع کی جا رہی ہے ۔ پہلے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ؛ ایس ایچ او گلشن معمار کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایس ایچ او گلشن معمار کے وارنت گرفتاری جاری کردیئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 30 سے زائد شہریوں کی گمشدگی پر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں استدعا کی کہ مزید پڑھیں

راؤ انوارکی معطلی پر سندھ حکومت سے جواب طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کی ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے معطلی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمدعلی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے راؤ انوار کی خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپے اور ان کی گرفتاری پر اپنی معطلی کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے اسیر رہنما، دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتق

کراچی: اشتعال انگیز تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید ایم کیو ایم کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید کی طبیعت ناسازی کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر 22 اگست کو اشتعال انگیز تقریر، میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے مقدمے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے مراد علی شاہ کی ملاقات

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات۔ اس اہم ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اورامن وامان سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں سندھ کی مزید پڑھیں

کراچی میں عزیر بلوچ کا فارم ہاؤس بھی گرادیا گیا

کراچی: شہر میں ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر کے بعد امن کمیٹی کے دفاتر گرانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا اور اس سلسلے میں کالعدم امن کمیٹی کے سرغنہ عزیر بلوچ کا فارم ہاؤس بھی مسمار کردیا گیا ہے۔ کراچی میں غیر قانونی اراضی پر بنے متحدہ قومی موومنٹ کے درجنوں دفاتر مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرزہمارے بڑے ہیں،وسیم اختر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز ہمارے بڑے ہیں اور وہ ان سے یہی کہیں گے کہ سب باتیں بھول کر اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ ان کے خلاف مزید پڑھیں