کراچی سے پکڑا گیا اسلحہ خانہ جنگی میں استعمال ہونا تھا، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ عزیز آباد سے پکڑا گیا اسلحہ اور گولہ بارود خانہ جنگی میں استعمال کیا جانا تھا۔ ایک نجی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ کراچی عزیزآباد سے پکڑا جانے والا اسلحہ مزید پڑھیں

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا جب کہ رینجرز نے شہریوں کو شناختی کارڈ اپنے ہمراہ رکھنے کی ہدایت بھی دی ہے۔ کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

کراچی : سی ٹی ڈی کا شہر کو بڑی تباہی سے بچانے کا دعویٰ

کراچی :کراچی پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہر کو بڑی تباہی سے بچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے نارتھ کراچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر کراچی کے مبینہ امیر اور لشکر جھنگوی کے کارکنوں سمیت 9 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔سپریٹینڈنٹ پولیس (ایس پی) سی مزید پڑھیں

سندھ میں محرم الحرام کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں مجالس کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت سندھ نے محرم الحرام کے دوران مجالس میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی محکمہ داخلہ نے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کا مزید پڑھیں

عزیزآباد سے شہرکی تاریخ کی سب سے بڑی اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی

کراچی: پولیس نے عزیز آباد میں واقع ایک مکان میں زیرزمین پانی کے ٹینک سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔ کراچی پولیس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی اطلاع پرعزیزآباد میں واقع ایک خالی مکان پرچھاپہ مارا اورگھرکے زیرزمین پانی کے ٹینک سے بہت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے۔ برآمد مزید پڑھیں

کراچی: کیڑے مار دوا کے سپرے سے میاں، بیوی اور بچی جاں بحق

کراچی: 3 افراد کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں پیش آیا جہاں کھٹمل مارنے کے لئے سپرے کرتے ہی نعمان، عائشہ اور ان کی دو سالہ بیٹی آمنہ کی حالت غیر ہو گئی۔ تینوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ واقعہ کی مزید پڑھیں

نیٹوفورس پرحملہ کرنےوالاخطرناک دہشت گرد گرفتار

کراچی:لانڈھی پولیس کی کارروائی ،افغانستان میں نیٹوفورس پرحملہ کرنے والا خطرناک دہشت گرد گرفتار،گرفتار دہشت گردلیاری گینگ وار سمیت دیگرسیاسی جماعتوں کی عسکری ونگ سے بھاری رقوم کے عیوض ان کے دیئے گئے ٹارگٹ کلنگ کرتاتھا اورپولیس سے اسلحہ چھیننے کاماہر ہے،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع کورنگی نعمان صدیقی کے خصوصی ٹاسک پرایس مزید پڑھیں

واٹربورڈ نے شہریوں کواعزازی واٹرٹینکرسروس بند کردی

کراچی:واٹربورڈ نے شہریوں کوپانی کی مساویانہ فراہمی کیلئے جاری کاوشوں کے سلسلے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طورپر اعزازی واٹرٹینکر سروس بند کردی ہے ،سرکاری نرخ پر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی تمام شہریوں کو بلاکسی امتیاز ممکن بنادی گئی ہے ، گریٹر ٹینکرز سروس سے مستفید ہونے والے حضرات واٹربورڈ سے مزید پڑھیں

نیب نےمفرورملزم علی احمد کوگرفتارکرلیا

کراچی:قومی احتساب بیورو(نیب) نے کاروائی کرتے ہوئے سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ علی احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔نیب حکام کے مطابق نیب سندھ نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے دو اہم کیسز میں مفرور ملزم علی احمد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ہے۔ ملزم علی احمد12800 غیر قانونی نوکریاں دینے میں ملوث مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں