کراچی میں ایم کیوایم کے عسکری ونگ کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز نے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا جب کہ ملزم نے 40 اہلکاروں سمیت سیاسی مذہبی کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کی جس مزید پڑھیں

رینجرز نے کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشتگرد سمیت دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

کراچی:رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشتگرد سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ،بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے بھی دو ڈاکو پکڑے گئے،ٹریفک حادثے میں خاتون بھی جاں بحق ہوئی،رینجرز کی جانب سے لیاقت آبا د کے علاقے میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے مزید پڑھیں

جلوسوں کی سیکورٹی:ایم اے جناح روڈ اوراطراف کی دکانیںسیل

کراچی:کراچی میں جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں کو بند کر کے دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ کراچی میں9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے پولیس نے جلوسوں کی گزرگاہوں پر کنٹینرز رکھ کر سڑکوں کو ٹریفک کے لیے مزید پڑھیں

9اور10محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی:کراچی میں 9اور 10محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس بند رہے گی ۔سیکرٹری محکمہ داخلہ سندھ ریاض سومرو کے مطابق موبائل فون سروس صبح 8بجے سے رات 10بجے تک بند رہے گی ۔حکومت سندھ نے حیدر آباد اور سکھر میں بھی موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وفاق نے تاحال مزید پڑھیں

کراچی،چوروں نے تالے توڑ کر ایمپریس مارکیٹ کی 20 دکانیں لوٹ لیں

کراچی : کراچی میں پولیس کی فول پروف سیکیورٹی نے عوام کو ہی فول بنا دیا۔ ایمپریس مارکیٹ میں پولیس نے دکانیں سیل کیں۔ چوروں نے تالے توڑ کر 20 دکانوں کا صفایا کر دیا۔ صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں پولیس نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے تحت دکانیں سیل کیں۔ ماہر چوروں مزید پڑھیں

کراچی سے بڑے اسلح کی کھیپ پکڑنا پولیس کی کامیابی ہے، ممتازجکھرانی

جیکب آباد :صوبائی وزیر بہبود آباد ی میر ممتازحسین جکھرانی نے کہاہے کہ کراچی سے بڑے اسلح کی کھیپ پکڑنا پولیس کی کامیابی ہے ،رینجرزکے جوان بھی بہتر طریقے سے اپنی ذمیداریاں نبھارہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ نے کابینہ کے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ عاشورہ کے دن امن امان کے قیام مزید پڑھیں

کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی، کے الیکٹرک

کراچی:کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائی گی تاہم کسی بھی مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے نہ جوڑا جائے۔ کے الیکٹرک نے شہر قائد میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ۔ ترجمان کے الیکٹرک کا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی اور پرائیویٹ بینک میں کاروباری تعلیمی معاہدہ پر دستخط

کراچی:بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی اور ایک معروف نجی بینک (بینک الفلاح پاکستان) کے درمیان کاروباری تعلیم پر مبنی ایک مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت نوآموزکاروباری نوجوانوں کو کاروباری آگاہی و تربیت دی جائے گی، اس تعلیمی و صنعتی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی کنڈا کنکشنوں کا خاتمہ کے لیے کم قیمت میٹرز کی پیش کش

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر میں بجلی چوری کے خاتمے اور لائن لاسز کم کرنے کے عزم کے تحت حال ہی میں کورنگی کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں 1700کلوگرام سے زائد غیر قانونی کنڈا کنکشن ختم کر دئیے ہیں۔ ادارے نے علاقہ مکینوں کو ضروری دستاویزات کی فراہمی کے بعدموقع پر ہی ایریل بنڈلڈ کیبل مزید پڑھیں

کراچی، مراسلات قومی زبان میں تحریر کئے جائیں،ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی:ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فریدنے واٹربورڈ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ادارے میں دفتری خط و کتابت اور مراسلات قومی زبان میں تحریر کئے جائیں ،اس ضمن میں عدالت عظمیٰ کے حکم کو مدنظر رکھا جائے،اردو ہماری قومی زبان ہے اس کی ترویج ہم سب پر فرض ہے وہ افسران کے ایک مزید پڑھیں