کراچی میں فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں اور سیاست چمکانے کا الزام لگادیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کراچی میں سرکاری مارٹن کوارٹرز کے دورے پر پہنچے اور مکینوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ کیا۔ فاروق ستار نے اس موقع پر پریس کانفرنس بھی کی جس کے مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیرآپریشن گھٹنوں کی بیماری کا علاج دریافت

حیدرآباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آپریشن کے بغیرگھٹنوں کی بیماری کا جدید سائنسی علاج دریافت کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں اسٹیم سیل تھراپی کے ذریعے علاج معالجے کے لیے آرتھو پیڈک اسپتال و جدید لیبارٹری قائم کردی گئی جس کی افتتاحی تقریب حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ پاکستانی نژاد مزید پڑھیں

اب دل کے مریض علاج کے لیے باہر نہیں جائیں گے

کراچی: قومی ادارہ امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب دل کے کسی بھی مریض کو بھارت یا بیرون ملک علاج کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ قومی ادارہ امراض قلب میں دل کے تمام امراض کا علاج شروع کردیاگیا ہے، بھارت یا دیگر ممالک سے مکینیکل ہارٹ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے طلب

کراچی: منی لانڈرنگ اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو طلب کرلیا۔ 35 ارب روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو ایف آئی اے نے طلبی کے نوٹس جاری کردیے، ایف آئی اے مزید پڑھیں

عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا، عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی میں تبدیلی نہیں آئی گی تب تک پاکستان اٹھ نہیں سکتا اور عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جب ہم مزید پڑھیں

کراچی: پانی بحران سے انتخابی منشور بھی پانی پانی

کراچی میں انتخابات کی گہماگہمی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی نظریں اس وقت کراچی پر مرکوز ہیں جس کی کئی وجوہات ہیں، لیکن سب سے اہم وجہ ایم کیو ایم کی تقسیم در تقسیم اور کراچی کے ان گنت مسائل ہیں۔ ایم کیو ایم کے کمزور ہونے کے بعد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کو لیاری میں ریلی نکالنے پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لیاری میں بغیر اجازت ریلی نکالنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے بادلوں نے ڈیرے جما رکھے تھے جو بالآخر آج برس ہی گئے، بارش کا آغاز ملیر سے ہوا جس کے بعد دیگر علاقوں میں بھی لوگوں نے مون سون کی پہلی بارش کے مزے لوٹنے مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جب کہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

گڈانی کے ساحل پر 4 خواتین سمیت 7 افراد ڈوب گئے

کراچی: حب کے ساحلی علاقے گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے جب کہ 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کراچی سے متصل بلوچستان کے علاقے حب کے ساحل گڈانی میں نہاتے ہوئے 7 افراد ڈوب گئے۔ ایدھی حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والوں کی تلاش مزید پڑھیں