مراد علی شاہ کا قومی ادارہ برائے اطفال کا دورہ، گیٹ بند

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جناح اسپتال پہنچے تو انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ سکیورٹی سخت کر دی گئی اور گیٹ بند کر دیئے گئے۔ باہر والے اندر اور اندر والے باہر نہ آ سکے۔ مریضوں کے لواحقین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے میں وڈے سائیں صحافیوں کے تابڑ توڑ سوالات مزید پڑھیں

سندھ میں دکانیں 7 ، شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی : سندھ میں یکم نومبر سے دکانیں شام سات بجے بند کر دی جائیں گی جبکہ شادی ہال بھی رات دس بجے کے بعد نہیں کھلیں گے، ون ڈش سے زیادہ مہمانوں کی خدمت کی تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

رینجرز کی کارروائی ، ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار

کراچی: رینجرز نے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا جب کہ ملزم نے 40 اہلکاروں سمیت سیاسی مذہبی کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کی جس مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیوایم کے عسکری ونگ کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز نے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا جب کہ ملزم نے 40 اہلکاروں سمیت سیاسی مذہبی کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کی جس مزید پڑھیں

رینجرز نے کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشتگرد سمیت دو ملزمان کو گرفتارکرلیا

کراچی:رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشتگرد سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ،بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے بھی دو ڈاکو پکڑے گئے،ٹریفک حادثے میں خاتون بھی جاں بحق ہوئی،رینجرز کی جانب سے لیاقت آبا د کے علاقے میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے مزید پڑھیں

جلوسوں کی سیکورٹی:ایم اے جناح روڈ اوراطراف کی دکانیںسیل

کراچی:کراچی میں جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں کو بند کر کے دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ کراچی میں9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے پولیس نے جلوسوں کی گزرگاہوں پر کنٹینرز رکھ کر سڑکوں کو ٹریفک کے لیے مزید پڑھیں

9اور10محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی:کراچی میں 9اور 10محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس بند رہے گی ۔سیکرٹری محکمہ داخلہ سندھ ریاض سومرو کے مطابق موبائل فون سروس صبح 8بجے سے رات 10بجے تک بند رہے گی ۔حکومت سندھ نے حیدر آباد اور سکھر میں بھی موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وفاق نے تاحال مزید پڑھیں

کراچی،چوروں نے تالے توڑ کر ایمپریس مارکیٹ کی 20 دکانیں لوٹ لیں

کراچی : کراچی میں پولیس کی فول پروف سیکیورٹی نے عوام کو ہی فول بنا دیا۔ ایمپریس مارکیٹ میں پولیس نے دکانیں سیل کیں۔ چوروں نے تالے توڑ کر 20 دکانوں کا صفایا کر دیا۔ صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں پولیس نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے تحت دکانیں سیل کیں۔ ماہر چوروں مزید پڑھیں

کراچی سے بڑے اسلح کی کھیپ پکڑنا پولیس کی کامیابی ہے، ممتازجکھرانی

جیکب آباد :صوبائی وزیر بہبود آباد ی میر ممتازحسین جکھرانی نے کہاہے کہ کراچی سے بڑے اسلح کی کھیپ پکڑنا پولیس کی کامیابی ہے ،رینجرزکے جوان بھی بہتر طریقے سے اپنی ذمیداریاں نبھارہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ نے کابینہ کے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ عاشورہ کے دن امن امان کے قیام مزید پڑھیں

کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی، کے الیکٹرک

کراچی:کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائی گی تاہم کسی بھی مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے نہ جوڑا جائے۔ کے الیکٹرک نے شہر قائد میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ۔ ترجمان کے الیکٹرک کا مزید پڑھیں