انور مجید اور عبدالغنی کا جسمانی ریمانڈ ختم

کراچی: اربوں کی منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور عبدالغنی مجید کا جسمانی ریمانڈ ختم ہوگیا، دونوں کو آج بینکنگ کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق، ملزمان سے مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی، انور مجید اور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے بہادرسپوت راشد منہاس شہید کا یوم شہادت

کراچی: پاک فضائیہ کے بہادر سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیداہونے والے راشد منہاس نے اپنا بچپن شہرقائد میں گذار ا بعدازاں فیملی کے ہمراہ راولپنڈی منتقل ہوگئے جبکہ کچھ عرصے کے بعد دوبارہ کراچی میں سکونت اختیار مزید پڑھیں

بہت بڑی تبدیلی آنیوالی ہے جس میں غریب کی فکر ہو گی: عارف علوی

کراچی: صدر پاکستان کیلئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عارف علوی نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوارنامزدکرنےپرعمران خان اورپارٹی کامشکورہوں، قوم کومبارکباددیناچاہتاہوں جنہوں نےتبدیلی کیلئےووٹ دیا، بہت بڑی تبدیلی آنیوالی ہےجس میں غریب کی فکرہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے کہا کہ تبدیلی کاسفرشروع ہوگیاہے، :- پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

تحریک انصاف ایم پی اے کے خلاف کارروائی سے گریزاں

کراچی: تحریک انصاف کی قیادت یوم آزادی کے موقع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے رکن اسمبلی ڈاکٹرعمران علی شاہ کے خلاف اقدام اٹھانے سے گریز کرنے لگی۔ کراچی میں پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹرعمران شاہ کی کھلےعام بدمعاشی پر مرکزی قیادت تو خاموش ہے تاہم صوبائی قیادت کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی سامنے آگئی

کراچی: شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی کا واقعہ سامنے آگیا۔ ابھی کراچی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے معمر شہری پر تشدد کا معاملہ ختم نہیں ہوا تھا کہ کپتان کے ایک اور کھلاڑی کا کارنامہ سامنے آگیا۔ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا کراچی ھاربر میں ریسکیو آپریشن

کراچی:پاک بحریہ کا کراچی ھاربر میں ریسکیو آپریشن، کشتی پر سوار 22 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ تھا۔ پاک بحریہ نے کراچی ھاربر میں ریسکیو آپریشن کر کے متعدد افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مہمید شاہ بخاری نامی کشتی تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ کشتی پر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی:پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے، مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ سندھ میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اپنے پتے شو کر دیے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کوطلب

کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر13 اگست کوطلب کرلیا گیا۔ نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کو ارسال کی تھی جس میں اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی تجویز دی گئی تھی جس کے بعد قائم مقام گورنرنے سندھ اسمبلی کا مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں دو روز کی گرمی کے بعد بوندا باندی نے موسم خوشگوار کردیا۔ اولڈ ٹرمینل ائیر پورٹ ، شاہراہ فیصل ، نارتھ کراچی، ملیر اور کورنگی سمیت دیگر شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی سے گرمی کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں