تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق دوستوں سے مشاورت کر رہا ہوں، فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق قریبی دوستوں سے مشاورت کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر وزیراعظم عمران خان کیخلاف انتخابی اخراجات سے متعلق درخواست کی سماعت کے بات میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق مزید پڑھیں

کراچی: گورنر ہاؤس کل سے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ کل (7 ستمبر) سے گورنر ہاؤس کا لان عوام اور فیملیز کیلئے کھول دیا جائے گا۔ گیٹ نمبرایک پر فیملی سے شناختی کارڈ لے کر داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ شہری گورنر ہاؤس میں بابائے قوم کا دفتر اور ان سے متعلق اشیاء دیکھ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے قریبی ساتھیوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت مزید پڑھیں

شراب برآمدگی کیس، اسسٹنٹ سپریٹینڈنٹ سینٹرل جیل سمیت 4 اہلکار زیر حراست

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس میں تحقیقاتی کمیٹی نے اسسٹنٹ سپر یٹینڈنٹ سینٹرل جیل سمیت 4 اہلکاروں کوحراست میں لے لیا۔ کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس میں شواہد ضائع کیے جانے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے ٹمپرنگ کا مزید پڑھیں

حبکو کی سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کی پیشکش

کراچی: حبکو نے سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے لئے ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ کراچی کے مزید پڑھیں

پولیس کے خلاف 10 ہزار شکایات کوئی بڑی بات نہیں، آئی جی سندھ

دادو: سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) امجد جاوید سلیمی کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ کی آبادی میں پولیس کے خلاف 10 ہزار شکایات درج ہونا کوئی بڑی بات نہیں، نہ اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت ہے۔ ریورس منیجمنٹ سروس سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امجد مزید پڑھیں

نجی اسکول کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کئے گئے 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں کئے گئے اضافے کے خلاف درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا مزید پڑھیں

عمران شاہ کو بھی سرعام اسی طرح 4 تھپٹر مارے جائیں گے، چیف جسٹس

کراچی: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عزت کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا، عمران شاہ کو بھی سرعام اسی طرح 4 تھپٹر مارے جائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

عامرلیاقت حسین کے تحریک انصاف سے اختلافات سامنے آگئے

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی جماعت پر کراچی کو نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے عشائیے میں نہ بلانے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین پی ٹی آئی کراچی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے واٹس مزید پڑھیں

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہر طرح کے پروٹوکول پر پابندی عائد

کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہرطرح کے پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ثناء اللہ ابڑو کی جانب سے جاری کردہ اسٹینڈنگ آرڈر میں کہا گیا ہے کہ فضائی مسافروں کے سامان کی وضع کردہ طریقہ کارکے مطابق جانچ پڑتال کی جائے اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں