ایک اور مقابلہ، شہری جاں بحق، ورثاء کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی: شہر قائد کی شارع فیصل پر اصلی اور نقلی پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ گولی لگنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ اہلخانہ پولیس کے ظلم کیخلاف سراپا احتجاج۔ ڈاکوؤں سے پولیس کے مبینہ مقابلے میں معصوم شہری کی ہلاکت پر آئی جی مزید پڑھیں

نقیب اللہ کا ماورائے عدالت قتل، ایس ایس پی راؤ انوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ محسود سمیت 4 افراد کو قتل کرنے والے ایس ایس پی مزید پڑھیں

نقیب اللہ کی ہلاکت کیخلاف سہراب گوٹھ میں احتجاج

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت پر سہراب گوٹھ سپرہائی وے پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ قبائلی نوجوان نقیب اللہ کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاج شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا اور سورج مزید پڑھیں

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: وی وی آئی پی موومنٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

لاہور: پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو لیاری یا ٹنڈوالہیار سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو 2018 کے عام انتخابات سے عملی سیاست کا آغاز کرنے کو تیار ہیں۔ پی پی پی قیادت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آصفہ بھٹو لیاری یا ٹنڈوالہیار مزید پڑھیں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی کراچی ملیر راؤ انوار کے مطابق پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی سے متعلق حساس ادارے کی اطلاع پر شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ مارا، پولیس کو دیکھتے مزید پڑھیں

ججز کی دیانت داری پر کوئی شبہ نہیں کرے بے اعتباری کی فضا ختم ہونی چاہیے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ججز کی دیانت داری پر کوئی شبہ نہیں کرے بے اعتباری کی فضا ختم ہونی چاہیے۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ فیصلوں میں تاخیر کے صرف ہم ذمہ دار نہیں، سہولیات ملنے مزید پڑھیں

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت 10 جنوری کو ختم ہورہی تھی جس کے باعث محکمہ داخلہ کی جانب سے رینجرز اختیارات میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو مزید پڑھیں

کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سیکریٹری گرفتار

کراچی: کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سیکریٹری ایوب قریشی کراچی میں گرفتار، ثناء اللہ زہری کو ماہانہ 68 کروڑ روپے دینے کے حوالے سے پوچھ گچھ۔ تحریک عدم اعتماد سے پریشان وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ایک اور امتحان کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق، ایوب قریشی کو کروڑوں مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے آرام باغ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

کراچی: محکمہ انسداد تجاوزات نے آرام باغ میں نالے اور سرکاری زمین پر قائم گھر اور گودام گرادیے۔ کراچی میں محکمہ انسداد تجاوزات نے آرام باغ میں نالے اور سرکاری زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیا جب کہ انتظامیہ کو پولیس اور رینجرز کی مدد مزید پڑھیں