متحدہ فاروق ستار اور عامر خان گروپس میں بٹ گئی

کراچی: ایم کیو ایم سربراہ کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کے حامی، رابطہ کمیٹی کو اعتراض، اہم میٹنگ میں جھگڑے کے بعد دونوں دھڑوں کے الگ الگ اجلاس کامران ٹیسوری ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان میں تنازع کی وجہ بن گئے۔ سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ نہ دینے پر فاروق ستار اور مزید پڑھیں

ڈبے کا ناقص دودھ بیچنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

کراچی: سپریم کورٹ نے ڈبے کا ناقص دودھ بیچنے والی 4 نجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ناقص دودھ کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں فروخت ہونے والا متعدد کمپنیوں کا دودھ ناقص پایا گیا۔ مزید پڑھیں

نقیب اللہ 10 روز سے حراست میں تھا، تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

کراچی: کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیدیا جب کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ راؤ انوار نے 745 پولیس مقابلے کئے جن میں 444 افراد کو قتل کیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل از خود مزید پڑھیں

انتظار قتل کیس؛ مقدس حیدر اورمدیحہ کیانی کا جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ

کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظار کیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی اور سابق ایس ایس پی مقدس حیدر نے بیان ریکارڈ کروادیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے آئی مزید پڑھیں

جو افسران میرے خلاف بیان دے رہے ہیں اُن کے ہاتھ بھی صاف نہیں، راؤ انوار

کراچی: معطل ایس ایس پی راؤ انوار نے حساس اداروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو افسران میرے خلاف بیان دے رہے ہیں اُن کے ہاتھ بھی صاف نہیں۔ راؤ انوار کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کروانے والے کچھ افسران مجھ سے ذاتی بغض رکھتے ہیں، میں مزید پڑھیں

نقیب اللہ کے قتل کا مقدمہ راؤ انوار کے خلاف درج

کراچی: قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور ان کی ٹیم کے خلاف درج کرلیا گیا۔ نقیب اللہ محسود کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں واقعے کے 10 روز بعد سچل تھانے میں درج مزید پڑھیں

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار روپوش ہوگئے

کراچی: شہر قائد میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار اپنا موبائل فون نمبر بند کرکے روپوش ہوگئے ہیں اور کسی سے بھی رابطہ نہیں کررہے ہیں۔ نقیب اللہ محسود کی مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے ایک بار پھر راؤ مزید پڑھیں

ایک اور مقابلہ، شہری جاں بحق، ورثاء کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی: شہر قائد کی شارع فیصل پر اصلی اور نقلی پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ گولی لگنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ اہلخانہ پولیس کے ظلم کیخلاف سراپا احتجاج۔ ڈاکوؤں سے پولیس کے مبینہ مقابلے میں معصوم شہری کی ہلاکت پر آئی جی مزید پڑھیں

نقیب اللہ کا ماورائے عدالت قتل، ایس ایس پی راؤ انوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ محسود سمیت 4 افراد کو قتل کرنے والے ایس ایس پی مزید پڑھیں

نقیب اللہ کی ہلاکت کیخلاف سہراب گوٹھ میں احتجاج

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت پر سہراب گوٹھ سپرہائی وے پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ قبائلی نوجوان نقیب اللہ کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاج شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا اور سورج مزید پڑھیں